دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 9 میں V.I.P ladies Jim میں ون ڈے سیشن کا انعقاد ہوا جس میں ٹیچرز اور دیگر شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے A Night journey کےموضوع پربیان کیا اوردعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کےبارے میں معلومات فراہم کیں اور اسلامی بہنوں کو اجتماع پاک میں شرکت کی دعوت دی نیز ماہنامہ فیضان مدینہ اور فیضانِ نماز کتاب کامطالعہ کرنےکاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ جامعۃالمدینہ گرلزکےتحت گزشتہ دنوں جامعہ المدینہ گلزار عطار میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد ہواجس میں طالبات کےساتھ ساتھ شخصیات و مخیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

اس اجتماع میں ناظمہ اعلی و معلمہ اسلامی بہنوں نے طہارت و نماز کے ضروری مسائل سیکھائے نیزانہوں نے اپنے فرائض و واجبات (نمازوں،روزوں) کو درست کرنے کاذہن دیتےہوئے روزانہ نیک اعمال رسالےکےذریعہ اپنےاعمال کامحاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ  برائےنیکی کی دعوت کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد دار السنہ للبنات میں تربیتی سیشن کاانعقاد ہواجس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کومحفل نعت ،دینی حلقہ، علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے بارے میں نکات بتائےاور رہائشی کورس میں آنے والی اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کی ذمہ داریاں لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیک نیتیں پیش کیں ۔


علاقائی دورہ  برائےنیکی کی دعوت کےتحت حیدرآباد ریجن میں مدنی مشورےکاانعقاد 

Thu, 18 Mar , 2021
4 years ago

اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ برائےنیکی کی دعوت کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں نگران زون اور دیگرذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

حیدرآباد ریجن کی علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوعلاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت دینےکے حوالےسے نکات بتاتے ہوئے اسلامی بہنوں کواہداف دیئےاور دینی کام احسن انداز میں کرنےکاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن میر پور خاص میں دورہ حدیث کی طالبات کےدرمیان تربیتی سیشن کاانعقاد ہواجس میں دورہ حدیث کی طالبات کو زون نگران اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کےشعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئے دینی کاموں کے چند نکات احسن انداز میں نبھانے کی ترغیب دلائی نیز دعوت اسلامی کے شعبہ جات آن لائن اکیڈمی ،جامعۃ المدینہ گرلز، فیضان ِ قرآن وسنت کورس فیضان تجوید کورس میں تدریس کرنے کاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  حیدرآباد ریجن میر پور خاص زون میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ڈویژن نگران ، ڈویژن مشاورت ،علاقہ ذمہ دار اور علاقہ مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کےدینی کاموں میں بہتری کےحوالےسےنکات فراہم کئےاوردینی کاموں کےاہداف دئیےنیزاصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہن نے کارکردگی جدول وقت پر جمع کرنےکاذہن دیااوررمضان ڈونیشن کے اہداف دیئے جس پرذمہ داراسلامی نے اپنے اہداف پورے کرنے کی اچھی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  حیدرآباد ریجن کے کابینہ میں مدنی مشورےکا انعقاد ہواجس میں حیدرآباد کابینہ نگران ،کابینہ مشاورت،ڈویژن اور ڈویژن مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کےدینی کاموں میں بہتری کےحوالےسےنکات فراہم کئےاوردینی کاموں کےاہداف دیتے ہوئے تقسیم کاری کے فوائد بتائے اور ڈونیشن میں اضافہ کے لئے مدنی پھول دئیے جس پراسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن سکھر کابینہ میں شخصیات اجتماع منعقد کیا گیا جس میں ٹیچرز مخیر اہل ثروت اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوت اسلامی بہن نےجنت کی نعمتوں کے موضوع پر بیان کیا اورشرکاکو دعوت ِاسلامی میں اپنے ڈونیشن جمع کروانے کی ترغیب دلائی نیز ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کا ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نےہاتھوں ہاتھ ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروائی۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  حیدرآباد ریجن لاڑکانہ زون میں مدنی مشورےکا انعقاد ہواجس میں لاڑکانہ کابینہ نگران ,سیون شریف کابینہ نگران،لاڑکانہ ڈویژن، علاقہ، ذیلی حلقہ ،مجلس مالیات ، مکتبۃ المدینہ،اصلاح اعمال زون سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کےدینی کاموں میں بہتری کےحوالےسےنکات فراہم کئےاور لاڑکانہ علاقہ سطح پر تقرریاں مکمل کرتےہوئےاسلامی بہنوں کواہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  حیدرآباد ریجن لاڑکانہ زون میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں لاڑکانہ ڈویژن اور علاقہ نگران اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ذمہ داراسلامی بہن نے دنیا کی مذمت پر بیان کیا اور دینی کاموں کےحوالےسےنکات فراہم کئے اور۔E-RASEED فل کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئےاستعمال کرنےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ دار المدینہ کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کی لاڑکانہ زون میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کاانعقادہواجس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے علم دین کے فضائل پر بیان کیا اور دار المدینہ کی ٹیچرز کودعوت اسلامی کےدینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


کراچی کے علاقے میمن نگر میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت اجتماع

Thu, 18 Mar , 2021
4 years ago

اسلامی بہنوں کا شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت کراچی کے علاقے میمن نگر میں شخصیات اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں شعبہ تعلیم زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے صدقہ دینے کی فضیلت کے موضوع پر بیان کیااور دعوت اسلامی کےدینی کاموں کےبارے میں بریفنگ دی جس پر شخصیات اسلامی بہنوں نے اپنی زکوٰۃ اور نفلی صدقات دعوت اسلامی کو دینے کی نیتیں کیں۔