پاکستان و بین
الاقوامی امور میں ہونے والے دینی کاموں کی تحریک
کی کارکردگی
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر
مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ پاکستان و بین الاقوامی امور میں ہونے
والے دینی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ
ذیل ہے۔
روزانہ رسالہ نیک اعمال کے ذریعے اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 1لاکھ17ہزار250
روزانہ ایک پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 32ہزار967
روزانہ آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:41ہزار553
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 78ہزار346
1200 مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 70ہزار216
313 مرتبہ درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 1لاکھ10ہزار898
12 منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 82ہزار293
نفل روزوں کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 32ہزار518
نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 22ہزار795
تہجد پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 15ہزار201
اگر کوئی
اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں: