12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Saturday, May 10, 2025
اسلامی بہنوں کےشعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کےتحت فروری2021ء
میں پاکستان بھر میں مدرستہ المدینہ
بالغات مدارس کی تعداد 4ہزار 649 تھی جن میں کم و بیش 43ہزار 773 اسلامی بہنیں تعلیم قراٰن کے ساتھ فرض علوم سیکھ رہی تھی ۔
مارچ 2021ءمیں پاکستان بھر میں مدرستہ المدینہ
بالغات کے تحت 315 نئے مدارس کا اضافہ ہوا
جن میں کم و بیش 3ہزار 310 اسلامی بہنوں
نے داخلہ لیا جوکہ اب تعلیم قراٰن ِپاک کے ساتھ فرض علوم بھی سیکھ رہی ہیں۔