21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورسز و شعبہ تعلیم کےتحت
گزشتہ دنوں حافظ آباد کابینہ کی ڈویژن شرقی گفٹ کالج اور گورنمنٹ ہائی ا سکول
جلالپور بھٹیاں میں ون ڈے سیشن A night jouney کا انعقاد ہوا جس میں کم پیش 60 طالبات نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”آقا کریم ﷺکے معجزہ معراج شریف“ کےحوالےسے
معلومات فراہم کیں اور دعوتِ اسلامی
کےشعبہ جات کاتعارف پیش کیاجس پر طالبات نے اپنی اچھی نیتیں پیش کیں ۔