9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے تحت صدر پاکستان کی
اہلیہ سے ملاقات کاسلسلہ
Sat, 20 Mar , 2021
3 years ago
اسلامی
بہنوں کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
گزشتہ دنوں صدر پاکستان کی اہلیہ سے ملاقات کاسلسلہ ہواجس میں عالمی مجلس مشاورت
نگران اسلامی بہن سمیت بڑی سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نےملاقات کی۔
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نےانہیں دعوتِ اسلامی کےشعبہ جات کاتعارف پیش کیااور
دعوت اسلامی کےدینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیاجس پر انہوں نےاپنی اچھی نیتوں
کااظہار کیااورآخر میں انہیں مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ ترجمہ قرآن معرفۃ القرآن پیش کیا۔