21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورسز کےتحت
گزشتہ دنوں کراچی زون ساؤتھ
سینٹرل1 کابینہ گلشن کےعلاقہ بہادر آباد میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں کابینہ
ذمہ دارو ڈویژن ذمہ دار مع علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شارٹ کورسز کی زون سطح ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں
کوشارٹ کورسز کےحوالےسے نکات بیان کئے اور
ماہانہ کارکردگی بہتر بنانےکاذہن دیا نیز جہاں تقرری نہیں ہے وہاں تقرری کا ہدف دیا۔