
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ
المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ دنوں مدنی
مشورے کاانعقاد ہواجس میں مدرستہ المدینہ بالغات کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہن
نے اسلامی بہنوں کو مدرستہ المدینہ بالغات میں بہتری کےحوالےسے نکات بتائے اورہفتہ
وار رسالہ کارکردگی وقت پر جمع کروانےکے حوالے سے نکات بتائے نیزکابینہ سطح پر تقرری کے نکات سمجھائے جس پرذمہ داراسلامی
بہنوں نے مدرسۃ المدینہ بالغات لگانے کی اچھی نیتیں پیش کی۔
شعبہ اصلاح اعمال کےتحت کابینہ میراں
حسین زنجانی میں مدنی مشورے کاانعقاد

اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت گزشتہ دنوں میراں حسین زنجانی کابینہ میں مدنی مشورے
کاانعقاد ہواجس میں میراں حسین زنجانی کابینہ کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
اصلاح ِاعمال کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو
نیک اعمال پر عمل کرنے اور روزانہ جائزہ لینے اور اسکی ترغیب دلانے کا ذہن دیاجس
پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے
تحت گزشتہ دنوں گوجرانوالہ
کابینہ کی ڈویژن بغدادی میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس
میں گوجرانوالہ کابینہ کی تمام ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے گوجرانوالہ کابینہ کی اسلامی
بہنوں کو دینی کاموں کو بہتر بنانے وقت پر کارکردگی دینے اور ڈونیشن جمع کرنے کے
اہداف دئیے جس
پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
جامعۃالمدینہ مغل
چوک میں دورۃالحدیث کی طالبات کےدرمیان تربیتی سیشن کاانعقاد

اسلامی بہنوں کے شعبہ
جامعۃالمدینہ گرلز کے تحت گزشتہ دنوں گوجرانوالہ کابینہ کے
جامعۃالمدینہ مغل چوک میں دورۃالحدیث کی طالبات کےدرمیان تربیتی سیشن کاانعقادہوا جس میں گوجرانوالہ
کابینہ نگران اسلامی بہن نے طالبات کےدرمیان دعوتِ
اسلامی کے مختلف شعبوں کا تعارف پیش کر کے طالبات کواپنی دینی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور ہفتہ وار اجتماع پاک میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے
کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
شمالی لاہور زون
روہی نالہ کے قریب ایک بڑے سکول میں شخصیات اجتماع کاانعقاد

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں شمالی لاہور
زون اطراف ڈیفینس کابینہ میں روہی نالہ کے قریب ایک بڑے سکول میں شخصیات اجتماع کاانعقادہواجس
میں زون
نگران اسلامی بہن نے بیان کیا اوراسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے دینی
ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور
دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسکول کی اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔
جامعۃالمدینہ پنیالہ دورة الحدیث کی طالبات کےدرمیان تربیتی سیشن
کاانعقاد

اسلامی بہنوں کے شعبہ
جامعۃالمدینہ گرلز کے تحت گزشتہ دنوں جامعۃالمدینہ پنیالہ دورة الحدیث کی طالبات کےدرمیان
تربیتی سیشن کا انعقاد ہواجس میں ڈیرہ
اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے دورة الحدیث کی طالبات کو دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبوں کا تعارف پیش کر کے
طالبات کواپنی دینی خدمات پیش کرنے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
نیز پنیالہ ڈویژن کی ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ
مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈونیشن جمع کرنے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کرنے مدنی
مشوروں میں پابندی سے شرکت کرنے نیز دینی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں شمالی لاہور زون میاں میر کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں تاج پورہ ڈویژن کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو رمضان عطیات کے حوالے سے مدنی پھول بتائےاور
مدرستہ المدینہ بالغات لگانے کاذہن دیتےہوئے اہداف دیئے نیز گھر مدرستہ المدینہ
بالغات کا ذہن دیا اورماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کی ترغیب دلانےپر ہاتھوں ہاتھ 5
اسلامی بہنوں نے بکنگ کروائی۔

دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں جوہر ٹاؤن کابینہ میں ایک شخصیت اسلامی بہن کے بچوں کے ابو کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ ہواجس میں مبلغۂ دعوت ِاسلامی نےگھر کی خواتین کو نیکی کی دعوت کے ساتھ مرحوم کی نمازوں کا فدیہ دینے کا ذہن دیا اوردعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔
شمالی زون لاہورڈیفنس
ڈویژن گوھاوا اسکالر گرلزا سکول میں شخصیات
اجتماع

دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں شمالی زون لاہورڈیفنس ڈویژن گوھاوا اسکالر گرلزا سکول میں شخصیات اجتماع کاانعقادہوا
جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شمالی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے
متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی
بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ جامعۃالمدینہ گرلز کے تحت گزشتہ دنوں جامعۃالمدینہ جوہر ٹاون میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں زون مشاورت کابینہ نگران اور کابینہ
مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں کےحوالے سے مدنی پھول فراہم کئے نیز ڈونیشن اور شخصیات اجتماع کے
بارے میں نکات بتائے جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی
نیتوں کااظہارکیا ۔

دعوتِ اسلامی
کے تحت گزشتہ دنوں( قصور زون اور گلگت بلتستان زون
اور شیخورپورہ زون ) میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے
کاانعقاد ہوا جس میں (لاہور ریجن نگران ، قصور زون گلگت بلتستان زون اور شیخورپورہ زون و کابینہ نگران) اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان نگران
اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کودعوتِ اسلامی کےدینی کاموں میں بہتری کےحوالےسے مدنی پھول دیئے اور نئی ڈویژن پر ڈویژن نگران کا
تقرر نیز نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے
اہداف دیئےجس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔

دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن
کی اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ریجن نگران،اراکین ریجن اور
زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کوا ہداف
بنا کر کام کرنےکاذہن دیا اور ماہانہ کارکردگی جدول وقت پر جمع کروانے کی ترغیب
دلاتےہوئے ماہانہ کارکردگی اور رسالہ
کارکردگی سوفٹ وئیر میں اندراج کرنے کےحوالےسے اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز رسالہ کارکردگی، مدنی مذاکرہ کارکردگی
اور محاسبہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے اور بڑھانے کا ذہن دیا سالانہ ڈونیشنز
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے سالانہ ڈونیشنز کی کارکردگی مضبوط بنانے کا ذہن دیااور اہداف دیئے جبکہ شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے اپنے شعبہ کے اپ ڈیٹ مدنی پھول بتائے
جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں
کااظہارکیا۔