اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت  کراچی میں Are we ready for Ramazanآن لائن سیشن منعقد ہوا جس میں مختلف مقامات کی شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

رکن عالمی مجلس ذمہ دار اسلامی بہن نے رمضان کی تیاری کے حوالے سے بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کوگناہوں سے بچنے کا ذہن دیا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پرذمہ دار اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت کراچی گلشن کابینہ میں شخصیات اجتماع کاانعقادہواجس میں زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے راہ خدا عزوجل میں خرچ کرنے کے فضائل پر بیان کیااورشہزادئ عطار سلمھا الغفار نے بذریعہ انٹر نیٹ دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا نیزدعوت ِاسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا جس پرذمہ دار اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کےشعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت کراچی بلدیہ کابینہ میں ڈویژن سطح پر اجتماع کاانعقاد ہواجس میں کابینہ اصلاحِ اعمال اور علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی کم و بیش 10 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے نیک اعمال کی اہمیت بیان کرتے ہوئے روزانہ جائزہ لینے کا ذہن دیااور اسلامی بہنوں کو نیک اعمال بڑھانے ترغیب دلائی جس پرذمہ دار اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ  کفن دفن کے تحت کراچی زون صحرائے مدینہ کابینہ تھانہ بولا خان اور میاں والی میں تربیتی اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں 30 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

زون مشاورت شعبہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوغسل و کفن کا مکمل طریقہ سکھایا اور اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کےشعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئےاجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس پرذمہ دار اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج  کے تحت کراچی گلشنِ معمار کابینہ جامعۃ المدینہ میں دعائے صحت اجتماع کاانعقادہواجس میں کم و بیش 20 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے دعا کی قبولیت موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو صلواۃ الحاجات پڑھنے کی ترغیب دلانے پر صلواۃ الحاجات کاسلسلہ ہوا اختتام پر کم و بیش 45 مریضوں کے لیے 110 تعویذات عطاریہ ،اور 58 اوراد و وظائف دیئے گئے نیز 15 اسلامی بہنوں کے لیے کاٹ کی گئی ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے تحت ڈویژن کورنگی ساڑھے 3 میں مخیر اسلامی بہن کے گھر شخصیات اجتماع  کاانعقادہوا جس میں 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کےشعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئےرمضان کورسز کی ترغیب دلائی جس پرذمہ دار اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوت ِاسلامی کےشعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت پچھلے دنوں کراچی لانڈھی کابينہ، کورنگی ساڑھے پانچ اوربابر مارکیٹ میں مدنی مشوروں کاانعقادہوا جن میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتےہوئے شعبہ میں بہتری کے حوالے سے مدنی پھول بتائے نیز ذوقِ قرآن کورس کے نکات اور رمضان میں ڈونیشن جمع کرنےکے حوالے سے کلام کیا ۔ آخر میں مدرسات کو اہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کےتحت  گزشتہ دنوں کراچی کے علاقہ لیاری کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ڈویژن نگران اور علاقہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ماہانہ جدول سمجھایااور دینى کاموں میں بہترى کے لئے مدنی پھول دئیے مزید ڈونیشن جمع کرنےکے حوالےسے بھی ذمہ داراسلامی بہنوں کوذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں  کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں 20 ذمہ دارا اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مبلغۂ کو کیسا ہونا چاہیے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کا جائزہ لیتےہوئے دینی کاموں میں بہتری کے حوالے سے نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت کراچی ریجن زون ساؤتھ 2 میں شخصیات اجتماع کاانعقادہوا جس میں کم و بیش 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کےدرمیان سورہ رحمٰن کی تفسیر بیان کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضانِ تلاوت کورس میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماہا نہ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں سرجانی کی تمام ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سےنکات بتائےاور کارکردگی وقت پر دینے ، اہداف پورا کرنےاور دینی ماحول سے منسلک اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


 اسلامی بہنوں کے شعبے علاقائی دورہ ،محفل نعت اور دینی حلقے کے تحت زون کوئٹہ کی کابینہ خضدار اور ڈویژن کھٹان میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں عوام و ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ و محفل نعت کے نکات سمجھاتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔