ملک  بھر میں شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت سنتوں بھرے اجتماعات،ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں ،مدرسۃالمدینہ بالغات اور دارالسنہ میں مکتبۃالمدینہ کے اسٹال لگائے جاتے ہیں ۔ مارچ2021ء میں لگنے والے اسٹال کی کارکردگی حاضر ہے۔

سنتوں بھرے اجتماعات میں اسٹال کی تعداد :53 ہزار 52

مدرسۃالمدینہ بالغات میں اسٹال کی تعداد :2 ہزار اٹھتر

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں میں اسٹال کی تعداد :376

دارالسنہ میں اسٹال کی تعداد:5

کل آرڈر کی تعداد:794


اسلامی بہنوں کے شعبہ  دارالسنہ للبنات کے تحت 12 دن کا رہائشی فیضان ِرمضان کورس کا سلسلہ یکم رمضان المبارك سے جاری ہے، اس کورس کیلئے شرائط عمر کم از کم 18 سال،اردو لکھنا پڑھنا جانتی ہو اور مدنی ماحول سے وابستگی کی مدت 12 بارہ ماہ ہو، اس کورس میں نماز ، فقہ، تجوید، سنتیں اور آداب سکھائے جائےگیں۔ 


اسلامی بہنوں کےشعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں کراچی اورنگی کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں کم و بیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے قبر و آخرت کی تیاری کرنے کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے دینی کام کرنے کا ذہن دیااور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت کراچی فیضانِ مدینہ کابینہ میں شخصیات اجتماع کا انعقادہواجس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے جنت کی قیمت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اور ماہانہ شخصیات اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس کے تحت کراچی لیاری کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں لیاری کابینہ کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےگھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس کے بارے میں نکات بیان کرتے ہوئے اداروں میں ڈونیشن بکس رکھنے اور ڈونیشن بکس بر وقت کھولنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت کراچی گلشن کابینہ میں شخصیات اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں کم و بیش 130 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے قبر میں لے جانے والے اعمال کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے ڈونیشن جمع کرنے، مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے اور فیضانِ تلاوت کورس کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت کراچی فیضانِ مدینہ کابینہ میں گرومنگ سیشن کاانعقاد ہوا جس میں علاقہ تا ریجن ذمہ دار و مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے شعبان المعظم اور رمضان المبارک میں ہونے والے کورسز کی تفصیلات بتائیں نیز اداروں اور عام و خاص اسلامی بہنوں میں نیکی کی دعوت دینے کا طریقہ سمجھایا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ  دنوں کراچی کھارادر کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں کراچی کھارادر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے دینی کام کےحوالےسے اسلامی بہنوں کونکات بتائےمزید ڈونیشن باکس اور گھریلو صدقہ باکس پر کلام کرتے ہوئےڈونیشن بکس کارکردگی میں بہتری لانے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


 اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام کراچی لیاری کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے جائزہ لیا اور تمام مدرسات کو قراٰن کریم درست پڑھنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز تلاوت قراٰن کورس کرنےکا ذہن دیا اور کاکردگی فارم بھی سمجھائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کاذہن دیا۔ 


 اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام کراچی لیاری کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے جائزہ لیا اور تمام مدرسات کو قراٰن کریم درست پڑھنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز تلاوت قراٰن کورس کرنےکا ذہن دیا اور کاکردگی فارم بھی سمجھائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کاذہن دیا۔ 


اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت کراچی اورنگی کابینہ میں 2 بستوں پر تربیتی سیشن کاانعقادہواجس میں ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے شعبے کی ترقی کے حوالے سے ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کی اور ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی نیز بستوں کی کارکردگیوں کاجائزہ لیاان بستوں پر کم و بیش 800 مریضوں کو 1646 تعویذات عطاریہ دیئے گئے۔ 


دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں زون نگران اور ریجن مشاورتوں کی ذمہ داراور جامعۃ المدینہ للبنات کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو مدنی کام مضبوط بنانے کے لئےمدنی پھول دیئے اور ساتھ ہی ماہانہ مدنی مشوروں اور کارکردگی جدول کا نظام مضبوط بنانے اور دینی کام بڑھانے کے اہداف دیئے، نیز سالانہ ڈونیشن کا تقابل کرتے ہوئےتقرریاں مکمل کرنےکاذہن دیا جس پرذمہ دار اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔