22 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون میں
مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگیوں کو مضبوط کرنے کے
حوالے سے مدنی پھول دیئے اور تربیتی اجتماع کرنے اور اسلامی بہنوں کئ ٹیسٹ لینے کے
حوالے سے بھی تربیت کئ نیز اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ڈونیشین جمع کرنے کی ترغیب
دلائی ۔