دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی کورسز اور مجلس ہفتہ وار
اجتماع کے تحت 25 ستمبر2019ء بروز بدھ بھلوال میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن
ذمّہ داران نے شرکت کی ۔ ارکینِ زون نے مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،محمد
شعیب رضا عطاری ،مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے ذمّہ دارن نے 25
ستمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ لالہ زار کالونی بھلوال کے اطراف میں علاقائی
دورہ برائے نیکی کی دعوت کیا اور مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی
ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،محمد
شعیب رضا عطاری ،مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)
25 ستمبر2019ء بروز بدھ دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے
ذمّہ دارن نے نگرانِ کابینہ کے ہمراہ قائد
آباد کراچی میں علاقائی دورہ میں شرکت کی اور وہاں کے
مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دیتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی
ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،محمد شعیب رضا
عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت 25
ستمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ لالہ زار کالونی بھلوال میں ذمہ داران کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ سطح کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ نگرانِ
زون ذمّہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اور 12 مدنی کاموں کی
مضبوطی سے کرنے ، مسجد درس، مدرستہ المدینہ
بالغان، ہفتہ وار اجتماع، علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت، قافلہ اور
مدنی انعامات کے متعلق اہداف طے کئے۔(رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری ،مجلس کارکردگی
سرگودھا زونل دفتر)
مدرسۃ المدینہ
قائد آباد میں قائد آباد شہر مشاورت کے ذمّہ داران کا اجلاس
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے
تحت 24ستمبر2019ء بروز منگل مدرسۃ المدینہ قائد آباد میں قائد آباد شہر مشاورت کے
ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس میں نگران کابینہ
نے ذمّہ داران کو ہفتہ وار اجتماع کی مضبوطی اور مسجد درس کو 100% کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری ،مجلس کارکردگی سرگودھا زونل
دفتر)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے
تحت 25ستمبر2019ء بروز بدھ مدرستہ المدینہ D بلاک میں مدرستہ المدینہ للبنین کے رکن زون نے حاضری دی اور وہاں
کے طلبۂ کرام کو دعائے مدینہ اور صفائی ستھرائی کے متعلق نکات
دئیے نیز بچوں کو درودِ پاک کثرت سے پڑھنے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور سالانہ امتحانات
کی تیاری کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری ،مجلس کارکردگی سرگودھا زونل
دفتر)
فیضانِ مدینہ
علی ٹاؤن میں اراکینِ کابینہ اور ڈویژن
ذمّہ داران کا اجلاس
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے
تحت 24ستمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ علی ٹاؤن نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا
میں اراکینِ کابینہ اور ڈویژن مشاورت کے
ذمّہ داران کا اجلاس ہو اجس میں رکنِ شوریٰ حاجی رفیع العطاری نے بذریعۂ زوم شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں 12 مدنی کاموں کو
مزید پختہ کرنے کے متعلق نکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری ،مجلس کارکردگی سرگودھا زونل
دفتر)
24ستمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ علی
ٹاؤن نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا میں مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس میں نگرانِ زون
مجلسِ کارکردگی نے کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے مساجد اور مارکیٹ میں مدرستہ المدینہ بالغان بڑھانے کے اہداف دئیے ۔ اجلاس
میں مجلس مالیات کے ذمّہ دار اسلام بھائی نے مدرستہ المدینہ بالغان کی آڈٹ رپورٹ پیش بھی کی اور مدرستہ المدینہ
بالغان کے حوالے سے نکات پیش کئے۔(رپورٹ،محمد شعیب رضا
عطاری ،مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
علی ٹاؤن سرگودھا میں مجلس کارکردگی کے تحت اجلاس ہوا جس میں 12مدنی کاموں کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں رکنِ
شوریٰ حاجی محمد رفیع عطاری نے بذریعہ
زوم کے 12 مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ
لیااور آئندہ کے اہداف طے کئے۔
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ علی ٹاؤن
نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا میں دعوت
اسلامی کی مجلس کارکردگی کے ذمّہ داران کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں ذمّہ دارانِ مجلس کارکردگی سرگودھا زون کابینہ نے شرکت
کی۔نگرانِ زون نے شرکا کی تربیت کی اور فالواپ کرنے سے قبل ثواب بڑھانے کے لئے اچھی اچھی نیتیں کرنے ، نرمی مزاجی سے کام لینےاور پبلک ڈیلنگ کے رہنما اصول سیکھنے کی ترغیب دلائی۔ نگران ِزون نے اجلاس میں تقرری کو 30 ستمبر2019ء تک 100% مکمل کرنے، تمام ڈویژن
مشاورت نگرانوں کو کارکردگی سوفٹ وئیر کی
تربیت 24 ستمبر 2019ءبروز منگل کو مکمل کرنے کے اہداف دئیے۔(رپورٹ: محمد شعیب عطاری ، مجلس کارکردگی سرگودھا زون)
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت 18 ستمبر 2019ء بروز بدھ کو ذمّہ داران نے نگران زون کے ہمراہ کوٹمومن میں مدنی دورہ کیا اور وہاں کے مقامی لوگوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔ علاوہ ازیں نگرانِ زون نے کوٹمومن کابینہ کے ذمہ داران کا اجلاس کیااور ذمّہ داران کو 12 مدنی کاموں کومزید مضبوط کرنے کے متعلق نکات دئیے۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے
تحت 19 ستمبر 2019ء بروز جمعرات کو ذمّہ داران نے نگرانِ کابینہ کے ہمراہ مدرستہ المدینہ للبنین بھیروال میں حاضری دی ۔نگران
کابینہ نے طلبۂ کرام کی تربیت کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 مدنی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے صدائے مدینہ سیکھنے کے بعد صدائے مدینہ لگانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری مجلس
کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)