دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ ریجن میں تمام کابینہ
نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں ساؤتھ افریقہ کی ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
ساؤتھ افریقہ ریجن ویلکم کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ساؤتھ افریقہ ریجن ویلکم کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو نیکی
کی دعوت کے بارے میں مدنی پھول پیش کئے نیز ہفتہ وار رسالے کا خود بھی مطالعہ کرنے اور
دیگر اسلامی بہنوں کو بھی اس کی ترغیب
دلانے کا ذہن دیا۔
ساؤتھ افریقہ ریجن ویلکم کابینہ میں انگلش اور اردو زبان میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ ریجن ویلکم کابینہ میں بذریعہ
اسکائپ انگلش اور اردو زبان میں سنتوں
بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں28اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوتِ اسلامی نے ”ہمیں دنیا نے کیا دیا؟“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی
کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں ساؤتھ افریقہ ریجن ڈربن کابینہ میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں رابطہ برائے شخصیات کی ذمہ دار اسلامی بہن سمیت15 ٹیچرز نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس
میں بہتری لانے کے نکات فراہم کئے نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دیگر اسلامی بہنوں کو بھی اپنے ہمراہ
شرکت کروانے کا ذہن دیا۔
ساؤتھ افریقہ
ریجن لیسوتھو کابینہ میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ ریجن لیسوتھو کابینہ میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں20 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اپنے آخرت کو بہتر بنانے کے باقاعدگی سے رسالہ نیک اعمال کے ذریعے اپنے
اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
عالمی مجلس
اور بین الاقوامی امور کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ہفتہ وار مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 21جون 2021ء کو ملک اور بیرون ملک کی عالمی مجلس اور مجلس بین الاقوامی امور کی اراکین
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں درج ذیل باتوں
پر کلام ہوا۔
غیر فعال اسلامی بہنوں کو فعال
بنانا،مکتبۃالمدینہ سے جاری ہونے والی کتاب اسلامی بہنوں کے بیانات کو کس طرح
مبلغات تک پہنچایا جائے اور کتنی تعداد میں چھپوا ئی جائے اورمزید مختلف مسائل پر بھی کلام ہوا جس کا باہمی
مشارت سے حل نکالا گیا۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بیرون ممالک
کی اسلامی بہنوں کے درمیان بذریعہ اسکائپ
ترغیبی بیان کا سلسلہ ہوا جس میں ہند، ملائشیا،
انڈونشیا،یورپین یونین اورساؤتھ افریقہ کی
47 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ مجلس بین الاقوامی امور کی ( شب و روز للبنات ) ذمہ
دار اسلامی بہن نے”ماہنامہ فیضان مدینہ“میں
جاری تحریری مقابلہ کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ تحریر و تصنیف کی اہمیت اور ماہنامہ فیضان
مدینہ کے تحریری مقابلے میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی اور اس حوالے سے چند معروضات
پیش کئے۔ اس موقع پر بیان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں نے تحریری مقابلے میں
حصہ لینے کے لئے پھر پور عزم کا اظہار کیا
۔
ساؤدرن افریقہ
ریجن کے ملک بوٹسوانا میں 7دن پر مشتمل کورس
”فیضانِ ایمانیات“کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
ساؤدرن افریقہ ریجن کے ملک بوٹسوانا (Botswana)میں 7دن پر مشتمل
کورس ”فیضانِ ایمانیات“کا انعقاد
کیا گیا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ہجویری ریجن
کے ملک ایران میں 30دن پر مشتمل کورس
بنام”فیضانِ تجوید و نماز“کا سلسلہ جاری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
21 جون 2021 ء سے ہجویری ریجن کے ملک ایران میں 30دن پر مشتمل کورس بنام”فیضانِ تجوید و نماز“کا سلسلہ جاری
ہےجس میں07 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
اس کورس میں اسٹوڈنٹس کو تجوید(مدنی قاعدہ)، فقہ(وضو،غسل ،اذکارِ نماز مع پریکٹیکل )اور دیگر اہم شرعی مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا
ہے۔
بنگلہ دیش
ڈھاکہ ریجن میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش ڈھاکہ ریجن
میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
اصلاح اعمال کی ملک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور جدول کارکردگی میں بہتری لانے، وقت پر کارکردگی دینے اور تقرریوں کے حوالے سے
مدنی پھول دئیے نیز ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
Under the supervision of ‘Majlis Islah-e-A’maal for Islamic sisters’, a
monthly Islah-e-A’maal Ijtima’ was held in Mississauga, Canada in previous days.
Approximately, 28 Islamic sisters had the privilege of attending this great
Ijtima’.
The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic
‘hide good deeds’ and persuaded the attendees [Islamic
sisters] to carry out good deeds as much as possible and hide
them in order that they don’t show off.
Weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at held in different cities of Canada via
Skype
Under the supervision of Dawat-e-Islami, weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at
were held in different cities of Canada via Skype in previous days. These
cities included Thorncliffe, Calgary, Montreal and Brampton. 108 Islamic
sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans
on the topic ‘develop gentleness’ and persuaded the attendees
(Islamic sisters) to embrace gentleness and improve their manners and
characters. Moreover, they gave them the mindset of carrying out the religious
activities of Dawat-e-Islami gently and lovingly.