15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں یوکے برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم(North Birmingham) میں ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور دینی کاموں کو کرنےکا
طریقہ سمجھایا نیز فقہ کے ضروری مسائل بھی بتائی اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی سےشرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔