14 رجب المرجب, 1446 ہجری
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن کےہمراہ بذریعہ لنک مدنی
مشورہ
Tue, 29 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 جون2021ء کو عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن کےہمراہ بذریعہ لنک مدنی
مشورہ ہوا۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی نیز مجلس تراجم سے مدنی پھولوں کا کام مکمل کروانے، بڑی عمر کی اسلامی بہنوں سے دینی کام لینے کا طریقہ کار، شعبہ روحانی
علاج استخارہ کے نمبر پر جلد رابطہ ہونے اورگھریلو صدقہ بکس گھر گھر پہنچانے پر
بات چیت ہوئی۔