14 رجب المرجب, 1446 ہجری
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا یو رپین یونین
ریجن نگران اسلامی بہن کےہمراہ بذریعہ لنک مدنی مشورہ
Tue, 29 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 جون2021ء کو عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن کا یو رپین یونین ریجن نگران اسلامی
بہن کےہمراہ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا ۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی نیز donation بکس
کے مسائل حل کرنے، رسیدیں بروقت پہنچانے،فرانس میں دینی کام بڑھانےاور دیگر دینی
کاموں میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔