.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29
مارچ 2021 ء بروز پیر کوئٹہ زون، اوتھل
میں واقع ارمابیل پریس کلب میں صحافی
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
.jpeg)
کراچی ریجن
سانگھڑ میں میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29 مارچ 2021 ء بروز پیر سانگھڑ پریس کلب میں نیکی کی
دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ
افراد نے شرکت کی۔
.jpeg)
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29
مارچ 2021 ء بروز پیر حیدر آباد، ٹنڈو محمد خان پریس کلب میں نیکی کی دعوت کا
سلسلہ ہوا جس میں پریس کلب کے صدر مظفر صاحب ، دیگر صحافیوں اور میڈیا سے وابستہ
افراد نے شرکت کی۔
.jpeg)

اسلامی بہنوں کے شعبہ
اصلاحِ اعمال کےتحت گزشتہ دنوں شجاع آباد کابینہ کی 2 ڈویژن میں اصلاح ِاعمال اجتماع
کاانعقاد ہوا جن میں اصلاح ِاعمال
کابینہ اورعلاقہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاح ِاعمال
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو
نیک اعمال کے رسالے کا تعارف کروایا اور
نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا اورذمہ داراسلامی بہنوں کو کارکردگی فام سمجھائے جس
پراسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام یوکے ویسٹ یارکشائر
کابینہ کے علاقےا سٹاکٹن آن ٹیز ،مڈلز برو اور نیو کاسل (Stockton on Tees, Middlesbrough and Newcastle )میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جن میں 10 اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت
پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
بہاولپور شاہدرہ میں موجودہ جامعۃ المدینہ گرلز
میں تجہیز و تکفین تربیتی اجتماع

اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کےتحت گزشتہ
دنوں بہاولپور شاہدرہ میں موجودہ جامعۃ المدینہ گرلز میں تجہیز و تکفین تربیتی
اجتماع منعقد ہواجس میں25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے طلبا کو سنت کے مطابق
میت کو غسل دینے،کفن کاٹنے اور پہنانے کا
طریقہ سکھایا اور طالبات کےدرمیان سوالات کاسلسلہ
بھی ہوا۔نیز اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں
کو کفن دفن ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی گی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ
اصلاح ِاعمال کےتحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن
، کی ڈویژن ہارون آباد میں 2 مقامات پر اصلاح ِاعمال اجتماع کا انعقاد ہوا
جن میں 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاحِ اعمال زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کی نیک اعمال رسالہ کارکردگی کے حوالے سے تربیت کرتے ہوئے نیک اعمال کےمتعلق
معلومات فراہم کیں ،اور نیک اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی اور ہر ماہ نیک اعمال کا رسالہ جمع
کروانے کاذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ
فنانس ڈیپارٹمنٹ کےتحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن کی کابینہ وہاڑی
میں تربیتی سیشن کاانعقاد ہوا جس میں
فنانس ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگی فارم سمجھائے اور ای -رسید کے استعمال کا طریقہ سمجھایا نیز ٹیسٹ دینے کےحوالے سے تربیت کی اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت
ہونے والے ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی جبکہ شعبہ میں بہتری کےحوالے سے نکات بھی بتائےجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار
کیا۔
یوکے مانچسٹر میں مختلف مقامات پر ون ڈے سیشن بنام ”فیضانِ شبِ براءت
کورس“ کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر ڈویژن لانگسائٹ
،چارلٹن، کرمپسل، لیونژیوم، برنیج، چیتھم ہل(Longsight, Chorlton, Crumpsall, Levenshulme, Burnage, Cheetham Hill ) میں ون ڈے سیشن بنام ”فیضانِ
شبِ براءت کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 198 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
اس سیشن میں شعبان المعظم کی فضیلت، شب براءت کی
اہمیت اور شعبان المعظم میں رمضان کی تیاری کیسے کی جائے، اس کے متعلق نکات دئیے گئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کےتحت گزشتہ دنوں شرقیہ کابینہ یزمان کے
حلقہ عثمان غنی میں تربیتی اجتماع کاانعقادہوا جس میں22 اسلامی بہنوں نےشرکت
کی۔
کفن دفن ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوغسل میت ،کفن پہنانے اور
بچھانے کا عملی طریقہ سکھایااور مستعمل
پانی کے بارے میں ،معلومات فراہم کرتے ہوئےپانی کے اسراف سے بچنےکاذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کوآئندہ بھی اس طرح کےتربیتی
سلسلوں میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے والسال(Walsall) میں اصلاحِ
اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم
کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عا ملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن
دیا۔