اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کےتحت گزشتہ دنوں شرقیہ کابینہ یزمان کے حلقہ عثمان غنی میں تربیتی اجتماع کاانعقادہوا جس میں22 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کفن دفن ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوغسل میت ،کفن پہنانے اور بچھانے کا عملی طریقہ سکھایااور مستعمل پانی کے بارے میں ،معلومات فراہم کرتے ہوئےپانی کے اسراف سے بچنےکاذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کوآئندہ بھی اس طرح کےتربیتی سلسلوں میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔