دعوت اسلامی کےزیراہتمام آسٹریا (Austria) کے شہر ویانا (Vienna) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 18
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”اموات سے عبرت حاصل کیجئے“
کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو موت کی تیاری
کرنےاور ہر وقت اپنی موت کو یاد رکھنے کے
حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
امریکہ کے ڈویژن
نیو یارک میں 5 مختلف مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے
ڈویژن نیو یارک میں 5 مختلف مقامات کونی آئی لینڈ، برائٹن بیچ، فوسٹر ایوینیو، اوقیانوس
ایونیو، بینسن ہرسٹ ایوینیو(Coney
Island, Foster Avenue, Ocean Avenue,
Brighton Beach, Bensonhurst Avenue)
میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کم و بیش 123 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغات دعوتِ
اسلامی نے”اموات سے عبرت حاصل کیجئے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
مذاکرے دیکھنے، مدنی عطیات اور صدقات دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے
ہیں اور رسالہ پڑھنے/سننے والوں کو اپنی خاص دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے
یاسننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی
بارگاہ میں پیش کی جاتی ہے۔
پچھلے
ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”قبر کی پہلی رات“ پڑھنے یا
سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ +کینیڈا) کی کم و بیش 993 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”قبر کی پہلی رات“ پڑھنے/سننے کی سعادت
حاصل کی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے دو مختلف شہروں ( Surrey، Regina) میں ون ڈے سیشن
بنام”فیضان شب براءت کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 21 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
اس سیشن میں شعبان المعظم کی فضیلت، شب براءت کی
اہمیت اور شعبان المعظم میں رمضان کی تیاری کیسے کی جائے، اس کے متعلق نکات دئیے گئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔
کینیڈا
کے شہر مسی ساگا میں بذریعہ اسکائپ”فیضان
شب براءت کورس“ کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا ( Mississauga) میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام”فیضان شب براءت
کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس سیشن میں شعبان المعظم کی فضیلت، شب براءت کی
اہمیت اور شعبان المعظم میں رمضان کی تیاری کیسے کی جائے، اس کے متعلق نکات دئیے گئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔
کینیڈا
کے شہر مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ”فیضان
شب براءت کورس“ کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مانٹریال( Montreal) میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام”فیضان
شب براءت کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس سیشن میں شعبان المعظم کی فضیلت، شب براءت کی
اہمیت اور شعبان المعظم میں رمضان کی تیاری کیسے کی جائے، اس کے متعلق نکات دئیے گئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔
کینیڈا کے شہر
برامپٹن کے ذیلی حلقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
شہر برامپٹن کے ذیلی حلقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن
میں کم و بیش 70 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ” اموات سے عبرت حاصل کریں “ کے موضوع پر بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو موت سے
پہلے قبر و حشر کی تیاری کرنے کی ترغیب
دلائی۔
کینیڈا کے شہر
مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے
شہر مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ”شب براءت “ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو نفلی روزہ رکھنے اور اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو جمع کروانے کی
ترغیب دلائی۔
کینیڈا
کے شہر برامپٹن میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام” فیضان شب براءت کورس“ کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ
دنوں کینیڈا کے شہر برامپٹن میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام”
فیضان شب براءت کورس“ کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 55 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
اس سیشن میں شعبان المعظم کی فضیلت، شب براءت کی
اہمیت اور شعبان المعظم میں رمضان کی تیاری کیسے کی جائے، اس کے متعلق نکات دئیے گئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کے علاقے سلاؤ(Slough) میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل
میت کا طریقہ،کفن کاٹنے اور مستعمل پانی کے مسائل بتاتے ہوئے پانی کے اسراف سے
بچنے کا ذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو
کفن دفن ٹیسٹ دینےاور اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر سڈبری(Sudbury) میں اصلاح
اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے آسانی کے
ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان
کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مارچ 2021ءمیں یوکے
لندن ریجن کےمختلف علاقوں ہنسلو،سلاؤ،آئلسبری ،لوٹن،ولزڈن گرین،ووکنگ، والتھم سٹو (Hounslow, Slough, Aylesbury, Luton, Willesden
Green, Woking, Walthamstow)میں مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش
126اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو 8دینی کاموں میں عملی شرکت کرنے اور ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔