9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کےزیراہتمام آسٹریا (Austria) کے شہر ویانا (Vienna) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 18
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”اموات سے عبرت حاصل کیجئے“
کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو موت کی تیاری
کرنےاور ہر وقت اپنی موت کو یاد رکھنے کے
حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔