1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے حکیم دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں وزیر آباد میں شعبہ ذمہ دار حکیم
محمد حسان عطاری نے حکیم محمد فرید سبحانی
صاحب ، حکیم محمد جاوید قاسمی صاحب، حکیم خواجہ فاروق شانی صاحب، حکیم منیر صاحب، حکیم
توقیر شاہ صاحب اور حکیم علی اصغر عطاری
صاحب سے ملاقات کی اور مدنی حلقے لگائے جن میں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کا تعارف پیش کیا اور دینی و دنیاوی خدمات سے آگاہ کیا۔ مزید اس موقع پر
وزیر آباد میں واقع فیضان مدینہ میں ہفتہ وار اجتماع میں سنتوں بھرا بیان بھی کیا۔