دعوت اسلامی کے زیراہتمام  فیصل آباد ریجن جھنگ زون کی چینوٹ کابینہ میں دو نئے مقامات پرہفتہ وار اجتماعات کا آغاز کیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن  جھنگ زون کی لالیاں کابینہ نگران اسلامی بہن کا کلری ڈویژن میں جدول رہا۔ نگران اسلامی بہن نے کلری ڈویژن میں نیو مدنی کام شروع کروایا اور شخصیات خواتین سے ملاقاتیں کی۔ نگران اسلامی بہن نے شخصیات خواتین کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیراہتمام میانوالی کابینہ کی ڈویژن کندیاں میں ہفتہ وار اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں زون نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں  سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے ” اسلام ضابطہ حیات ہے“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا نیز وقت کی پابندی کے ساتھ اجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی ۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام  فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون میں ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن نگران، زون نگران اورکابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔صاحبزادیِ عطار سلمھا الغفار نے بھی وقت عطا فرمایا۔

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں ”عاجزی “کے موضوع پر بیان کیا گیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے اندر عاجزی پیدا کرنے اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے ترغیب دلائی گئی۔ آخر میں صاحبزادیِ عطار سلمھا الغفار نے دعا فرمائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن  پاکپتن زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ”تربیت کی اہمیت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ما تحت اسلامی بہنوں کے ساتھ نرمی اور شفقت کا برتاؤ کرنے کا ذہن دیا نیز دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو بڑھانے اور مزید اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کے لئے تیار کرنے کا ذہن دیا۔ 


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”غسل کے ضَروری مسائل“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں پاکستان اور بیرون ملک کی کم و بیش5 لاکھ12ہزار8 24 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”غسل کے ضَروری مسائل“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام گزشتہ روز فیصل آباد ریجن میانوالی زون  نور پور کابینہ کی مجلس رابطہ کی رکن کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات خواتین سے ملاقات کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن  جڑانوالہ زون شاہکوٹ کابینہ میں شخصیات کے درمیان ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ تعلیم کی ذمہ داراسلامی بہنوں اور مختلف شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے جدول کے مطابق وضو کا طریقہ سمجھایا اور شخصیات کو اپنے گھروں میں صدقہ بکس رکھنے کا ذہن دیا نیز مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن اوکاڑہ زون میں شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا  مدنی مشورہ ہوا جس میں زون، کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

شعبہ تعلیم کی رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی کام بڑھانے اور کارکردگی میں موجود کمزوری کو دور کرنے کے لئے ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کی اور اپنے شعبے کے مدنی کاموں میں مضبوطی لانے کے لئے اہداف دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن جھنگ زون باغ مصطفی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی انعامات کی کابینہ اور ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمحاسبے کے مدنی پھول دئیے نیز شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذہن دیا ۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا اسی سلسلے میں ملک و بیرون ملک میں ہونے والے مدنی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

روزانہ محاسبہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 67ہزار297

روزانہ ایک پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 21ہزار962

روزانہ آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:23ہزار959

گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 53ہزار347

1200 مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 39ہزار297

313مرتبہ درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 60ہزار507

12 منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 65ہزار514

نفل روزوں کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 11ہزار212

نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 13ہزار288

تہجد پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5ہزار825

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں:

islamibahan.inamat@dawateislami.net


A meeting was recently held under Dawat-e-Islami via Skype for the representative Islamic sisters in France, in which the representative Islamic sisters of all the departments participated.

The representative Islamic sister of Mushawarat Majlis on Kabinah level reviewed the performance of the Islamic sisters attending the meeting and provided guidance to them. She also presented points on further boosting the Madani activities of each department and bringing improvement to them.