9 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی کے
علاقے کلفٹن میں ایک مخیر اسلامی بہن کے گھر ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد
Thu, 1 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام29
ستمبر 2020ء کوکراچی کے علاقے کلفٹن میں ایک مخیر اسلامی بہن کے گھر ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کا بینہ
مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ اجتماعِ پاک کے اختتام پر ڈویژن
نگران اسلامی بہن نے اجتماعی دعا کروائی
اور مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی۔