اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام  گزشتہ روز فیصل آباد ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں اصلاح اعمال پاک سطح ذمہ داراور ریجن تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نیک اعمال اور مدنی مذاکرہ کے مدنی پھول سمجھائے ۔پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے کام کو بڑھانے کے لئے نیک اعمال اجتماع کروانےاور نیک بننے کے رسائل کا بستہ لگانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام گزشتہ روز فیصل آباد ریجن کی ڈویژن گلفشاں کالونی میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اصلاح اعمال کے نکات پر کلام کیا نیز نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔ تقرریاں مکمل کرنے پر کلام کیا اور شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کےاہداف بھی دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں جھنگ زون  میں شخصیات کے درمیان ماہانہ درس کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور ماہانہ درس میں شریک شخصیات اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مجلس رابطہ ذمہ دار  اسلامی بہن کا جھنگ کابینہ نگران اسلامی بہن سے ٹیلی فونک مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی خبروں کے حوالے سے ترغیب دلائی۔ مدنی کاموں کومزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے اہداف بھی دئیے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مجلس رابطہ ذمہ دار  اسلامی بہن کا جھنگ کابینہ نگران اسلامی بہن سے ٹیلی فونک مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی خبروں کے حوالے سے ترغیب دلائی۔ مدنی کاموں کومزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے اہداف بھی دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام کراچی لیاقت آباد کابینہ دستگیر میں ایک مخیر اسلامی بہن کے  گھرمدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 112 شخصیات اہل ثروت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، نیک اعمال پر عمل کرنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام  مینا بازار لیڈیز مارکیٹ کراچی میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں تاجرخواتین سمیت 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس رابطہ کی کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ”شانِ مصطفیٰ ﷺ “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی حلقے میں شرکت کرنے اور15 نومبر2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن سرگودھا زون  خوشاب کابینہ میں اجتماع ذکر و نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

سرگودھا زون نگران اسلامی بہن نے ”کمالاتِ مصطفیٰﷺ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماع ذکرونعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیراہتمام فیصل ریجن سرگودھا زون  خوشاب کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں حلقہ سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

سرگودھا زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقرریوں پر کلام کیا نیزٹیلی تھون کے حوالے سے نکات فراہم کرتے ہوئے 15 نومبر2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون کے لئے بڑھ چڑھ کر اپنی خدمات دینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ کھارادر کابینہ میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو پیارے آقا ﷺکے اختیارات بتائےاورپیارے آقا ﷺ کی ولادت کی کے موقع پر نیک اعمال کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں مختلف شعبہ جات کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان  نگران اسلامی بہن، عالمی سطح کی شعبۂ تعلیم ذمہ داراسلامی بہن، عالمی سطح کی مجلس شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن، عالمی سطح کی دارالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن اور آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبۂ تعلیم کے کام کو مضبوط کرنے، شیڈول بنانے ، Visit کرنے اور ملاقات کرنے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی نیز شعبہ جات کے مدنی کاموں کو بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام پاکپتن زون عارف والا کابینہ میں ایک شخصیت کے گھر  اجتماع ذکرو نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنمنٹ کالج کی ایک ٹیچر اور M.Aکی اسٹوڈنٹس سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

رکن زون شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ ذکرونعت میں شریک اسلامی بہنوں کو15 نومبر2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔