9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت 31 اکتوبر، 2020 بروز ہفتہ کراچی ایسٹ
ملیر کورنگی زون لانڈھی کابینہ بابر مارکیٹ میں
میلاد اجتماع ہوا جس میں اسٹوڈنٹس اور ٹیچرز
نے شرکت کی ۔
میلاد اجتماع
میں مبلغ دعوت اسلامی حاجی محمد سلمان
عطاری نگران ِ کابینہ نے شانِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ و آلہ
وسلم کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور حاضرین کو اپنے اخلاق کو سدھارنے، نماز کورس کرنے، قرآن سیکھنے، ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کی
دعوت دی۔