دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام کراچی  گلشن بہادر آباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ جس میں کابینہ و ڈویژن مشاورتوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے عدل و انصاف کے موضوع پر تربیتی نکات بیان کئے اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا نیز انہیں مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے اہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام اسلام آبادریجن راولپنڈی زون  کے علاقہ ٹینچ میں شخصیات اجتما ع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے ”صورتِ مصطفیٰ ﷺ مع صدقہ کے فضائل“کےموضوع پر بیا ن کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا مختصر تعارف پیش کیا نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ یونٹس جمع کروانےکی ترغیب دلائی ۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام اسلام آبادریجن راولپنڈی زون  کے علاقہ قاسم مارکیٹ میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے”آقا ﷺ کا نیکی کی دعوت کا جذبہ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام  اسلام آبادریجن علاقہ پینڈورہ سید پور روڈمیں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں راولپنڈی زون مشاورت نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی فارم پُر کرکے وقت پر جمع کروانے، تقابلی جائزہ و کمی بیشی کی وجوہات تحریر میں دینے، تقرریوں کو پورا کرنےاورتقرری و تبدیلی کے مدنی پھولوں پر عمل کرنے کا ذہن دیا نیزٹیلی تھون کےلئے انفرادی اہداف دئیے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!2ہزار743 طالبات اور اسلامی بہنوں نے صراط الجنان فی تفسیر القران جلد اول کا مطالعہ مکمل کیا ہے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان نگران ، ریجن نگران اور کورسز ذمہ دار عالمی سطح کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور تربیت کی نیز نیو کورس بنام”اسلامک ہیروز“ کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔ کورس میں بہتری کے لئے کیا کیا ہونا چاہیے اور اس کورس کو انگلش میں بھی کروانا ہے نیز بیرون ملک میں اس کورس کو کروانا ہے اس حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے شو مارکیٹ میں ڈویژن نگران اسلامی بہن کے گھر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا  جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے”اختیارات مصطفیٰ ﷺ“ کے موضوع پر بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”صابر پیا کلیری رحمۃ اللہ علیہ کی حکایات“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں پاکستان اور بیرون ملک کی کم و بیش 5 لاکھ98ہزار408 اسلامی بہنوں نے رسالہ”صابر پیا کلیری رحمۃ اللہ علیہ کی حکایات“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ ملک و بیرون ملک میں ہونے والے مدنی کاموں کی تحریک کارکردگی درجِ ذیل ہے:

روزانہ نیک اعمال کا جائز لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 83ہزار920

روزانہ ایک پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 23ہزار66

روزانہ آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:27ہزار507

گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 57ہزار265

1200مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 48ہزار602

313مرتبہ درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 78ہزار378

12 منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:71ہزار593

نفل روزوں کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 19ہزار559

نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:13ہزار455

تہجد پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7ہزار452

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں:

islamibahan.inamat@dawateislami.net


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ نومبر2020ء کی پہلی پیر شریف کو نیوزی لینڈ میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 4 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی اور 4 اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ نومبر2020ء کی پہلی پیر شریف کو آسٹریلیا میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!8 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 12 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 8 اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


Sunnah-inspiring Ijtima’aat in Denmark

Wed, 11 Nov , 2020
4 years ago

Under the supervision of Dawat-e-Islami, online Sunnah-inspiring Ijtima’aat were conducted at three locations in Denmark via Skype. Approximately 43 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’ gatherings. Kaibna Nigra Islamic sisters delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic, on the topic ‘Luminous face of the Holy Prophet’ and ‘Virtues of Sadqa’. While informing the attendees (Islamic sisters) about the Madani activities of Dawat-e-Islami, they persuaded them to keep associated with Madani environment of Dawat-e-Islami, take part in Madani activities of Dawateislami and gave them the mind-set of taking part in ‘telethon campaign’ wholeheartedly on 15th November 2020.