17 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے ریجن
لندن کابینہ کے شہر سلاؤ میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 11 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے ریجن لندن کابینہ
کے شہر سلاؤ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈونیشن، علاقائی دورہ اور نیک اعمال کا جائز ہ شعبہ جات کی
ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں، گھر درس اور مدنی مذا کرہ کارکردگی کو مزید بہتر
بنانے کے لئے اہداف طے کئے نیز اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں بھرپور حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔