17 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے کے علاقے
ہیلی فیکس اور کیگلی کے مختلف مقامات پر 8 مقامات پرمحفل نعت کا انعقاد
Wed, 11 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے کے علاقے ہیلی فیکس(Halifax) اور کیگلی (Kegley)کے مختلف مقامات
پر 8 مقامات پرمحفل نعت کا انعقاد کیا گیا جن میں 86 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ”اختیاراتِ مصطفیٰ ﷺاور
شان مصطفیٰﷺ“ کے موضوعات پربیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں
میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی نیز ٹیلی
تھون کےلئےزیادہ سے زیادہ یونٹس جمع
کروانے کی ترغیب دلائی۔