دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام19 جنوری 2021 ء بروز منگل لانڈھی
6 36Bکراچی میں کفن دفن تربیتی مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے
قاری صاحبان اور طلباء نے شرکت کی ۔
کفن دفن تربیتی مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی آصف عطاری نے شرکا
کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے
موضوع پر بیان کرتے ہوئے غسل میت کا عملی طریقہ
سیکھایا اور کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت دفنانے کا طریقہ بتایا۔( رپورٹ : عزیر عطاری
رکن مجلس فیضان مدینہ)
پاک سطح
دارالسنہ ذمہ دار اسلامی بہن کا دارالسنہ کی اجیر اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک سطح
دارالسنہ ذمہ دار اسلامی بہن نے دارالسنہ کی اجیر اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں دارالسنہ ذمہ دار
ریجن سطح ، زون سطح ، دن و رات ناظمات اور دن و رات کی معلمات اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے
میں تجدیدِ اجارہ فارم کے حوالے سے رہنمائی کی گئی۔ مزید اس موقع پر کارکردگی بھی لی گئی۔شعبہ کارکردگی
کے حوالے سے معلومات دی گئیں۔ سالانہ اضافے کے لئے معلومات دیتے ہوئے بتا یا گیا کہ
قاعدہ اور ناظرہ کے ٹیسٹ میں کامیاب ہونا ضروری ہے جو کامیاب نہیں یا جنہوں
نے ٹیسٹ نہیں دئیے ہوئے ان سے تیاری کا ہدف بھی لیا گیا ۔
مدنی مشورے
میں پاک دارالسنہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مسلمانوں
کی غم خواری وخیر خواہی کے حوالے سےمدنی پھول دئیے۔ اس مشورے میں حسن اخلاق اپنے
کردار کوستھرا رکھنے اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے اپنی ذمہ داری کےبارے میں غور و فکر کرنے
شعبے میں بہتری لانے اور اپنے شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن اور نگران اسلامی بہن سے مربوط رہنے کے تعلق سے مدنی پھول دئیے گئے ۔
ریجن فیصل
آباد ، زون جھنگ میں حُب العربیہ کورس ذمہ داران کا
مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حُب العربیہ کورس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
زون جھنگ
شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے جامعۃ
المدینہ میں ہونے والے کورس حب العربیہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے مدنی پھول دئیے۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے زون میں اس کورس کو کروانے کی بھر پور نیتیں پیش کیں اور آئندہ کے
لئے بھی مزید اسلامی بہنوں کو تیار کرنے
کا ہدف دیا ۔
قرآن و سنت
کی ترویج و اشاعت کے لئے دعوت اسلامی کتب
و رسائل شائع کرتی ہے اور شائع شدہ کتب و
رسائل کو عوام وخواص تک پہنچانے کے لیے تقسیم رسائل(Distribution Of
Booklet) کا سلسلہ کیا جاتا ہے۔
دسمبر 2020ء کو بھی رسائل تقسیم کئے گئے کارکردگی ملاحظہ فرمائیے:
شعبہ کفن
دفن کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد:11540 رہی۔
شعبہ کفن
دفن کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد :435 رہی۔
شعبہ
علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 46,151 رہی۔
شعبہ
علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد :402 رہی۔
شعبہ محفل
نعت کے ذریعے کئے گئے تقسیم رسائل: 176,746 رہی۔
شعبہ محفل
نعت کے ذریعےتقسیم کی گئی کتب کی تعداد : 2,685 رہی۔
سنتوں بھرے
اجتماع کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد:79802 رہی۔
سنتوں بھرے
اجتماع کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد : 562 رہی۔
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام19 جنوری 2021 ء بروز منگل کراچی کے علاقے ملیر میں کفن دفن تربیتی مدنی حلقہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت سمیت علاقہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
کفن دفن تربیتی مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عابد عطاری کابینہ ذمہ دار نے شرکا کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر بیان
کرتے ہوئے غسل میت کا عملی طریقہ
سیکھایا اور کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت دفنانے کا طریقہ بتایا۔( رپورٹ : عزیر عطاری
رکن مجلس فیضان مدینہ)
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملک بھر
میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماعات
،ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے،مدرسۃالمدینہ بالغات اور دارالسنہ میں مکتبۃالمدینہ کے
اسٹال لگائے جاتے ہیں ۔دسمبر 2020ء میں لگنے والے اسٹال کی کارکردگی حاضر ہے۔
سنتوں بھرے
اجتماعات میں اسٹال کی تعداد :4492 رہی۔
مدرسۃالمدینہ
بالغات میں اسٹال کی تعداد :1856 رہی۔
ماہانہ ڈویژن
مدنی حلقوں میں اسٹال کی تعداد :312 رہی۔
دارالسنہ میں
اسٹال کی تعداد:1 رہی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شعبہ مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل کا
مدنی مشورہ ہواجس میں یو کے کی ریجن سطح
شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے اورتمام اجتماعات میں بستے لگانے کا ہدف دیا گیا اور مسائل سنے گئے۔
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام18 جنوری2021ء بروز پیر لانڈھی نمبر 6 کراچی میں کفن دفن
تربیتی مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے قاری صاحبان اور طلباء نے شرکت کی ۔
کفن دفن تربیتی مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی آصف عطاری نے شرکا
کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے
موضوع پر بیان کرتے ہوئے غسل میت کا عملی طریقہ
سیکھایا اور کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت دفنانے کا طریقہ بتایا۔( رپورٹ : عزیر عطاری
رکن مجلس فیضان مدینہ)
اسلامی بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں
فیصل آباد ریجن میں نظامت کورس کا انعقاد کروایا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک مدرس اسلامی بہنوں کو ناظم کی اہمیت بیان کی اور مزید
نظام کو بہتر بنانے کےلئے نکات دئیے۔
ٹوبہ زون و
کابینہ ذمہ داران کے ساتھ ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار کا مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ٹوبہ زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ریجن
علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں زون اور کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں علاقائی دورہ کے نئے نکات اور کارکردگی فارم پر کلام ہوا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتیں پیش کیں۔ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت ،مدنی قافلہ اور محفل نعت
کےشعبے کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا۔اس مشورے میں شیڈول، ماہانہ کارکردگی وقت پر
جمع کروانے اور ماتحت اسلامی بہنوں کے شیڈول لینے اور چیک کرنے کا ذہن دیاگیا۔
فیصل آباد
ریجن ، مکتبہ المدینہ ذمہ دار کا پاکپتن ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے پاکپتن زون کا ٹیلیفونک مدنی
مشورہ لیا جس میں شعبہ مکتبۃ المدینہ کی زون اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں تمام سنتوں بھرے
اجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے کے اہداف دئیے گئے اور اس حوالے سے درپیش
مسائل کے حل پر کلام ہوا۔ ہفتہ وار رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں پہنچانے کا
فالو اَپ لیا گیا۔اس مشورے میں آرڈرز کی
کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اسے بہتر بنانے کے لئے اہداف دئیے گئے۔
بلوچستان سے
آئے ہوئے اطراف گاوں کے اسلامی بھائیوں کے
درمیان کفن دفن تربیتی مدنی حلقہ
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 19 جنوری 2021 ء بروز منگل دعوت اسلامی کی عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ میں کفن دفن تربیتی مدنی حلقہ ہوا جس میں بلوچستان سے آئے ہوئے
اطراف گاوں کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی
۔
کفن دفن تربیتی مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ
نے شرکا کے درمیان غسل میت کے فضائل اور اس کی اہمیت پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو تجہیز و تکفین کتاب پڑھنے کی ترغیب دلائی اور مسلم فینرل ایپلیکیشن
کا تعارف کرواتے ہوئے عاشقان رسول کو ترغیب دلاکر ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے اس سہولت سے
فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا ۔
Dawateislami