12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                 دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  مانچسٹر
ریجن کے علاقے لانگسائٹ (Longsight)میں آن لائن مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں 47 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے ”ہدف بنا
کے کام کرنے“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اس
کے فوائد بیان کرتے ہوئے دینی کاموں کےلئے اہداف بنا کر کام کرنے کا ذہن دیا۔
            Dawateislami