اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کی زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر کے علاقے برنلی (Burnley)میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔ ڈویژن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے نزع کے متعلق بیان کیا۔