دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہروں لیسٹر اور ناٹنگھم(Leicester and Nottingham) میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کم وبیش 33اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرےبیانات کئے اوراجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جنوری 2021ء میں یوکے  برمنگھم ریجن کے مختلف علاقوں ایسٹ مڈلینڈز کابینہ، ویسٹ مڈلینڈز، بلیک کنٹری ( East Midlands, West Midlands, Black Country )میں مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 135 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو تربیت کے حوالے سے مختلف قسم کے نکات پیش کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے  مانچسٹر ریجن کے علاقے اولڈہم (Oldham)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”نیکی کی دعوت“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکیوں کی طرف بلاتے ہوئے نرمی سے گفتگو کرنے پر مدنی پھول دیئے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکےمانچسٹر ریجن کے علاقے وارنگٹن (Warrington)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

گریٹر مانچسٹر کابینہ نگران اسلامی بہن نے”ہدف بنا کے کام کرنے“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اس کے فوائد بتا کر دینی کاموں کےلئے اہداف بنانے کا ذہن دیا اور اہداف بنا کر ان پر عمل کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے کی ڈویژن اولڈہم (Oldham)میں مدنی مذاکرہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرے کے دینی و دنیاوی فوائد، علم دین کے فصائل اور پیر و مرشد کی برکتوں کے متعلق معلومات فراہم کیں نیز باقاعدگی سے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب بھی دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت  20 تا 26 جنوری 2021ء تک گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

405اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

402اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

588اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

1ہزار529 اسلامی بہنوں نے 313 درودپاک روزانہ پڑھے۔

838 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک روزانہ پڑھے۔

681 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے لندن کے علاقے الفورڈ(Ilford) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر برنلی(Burnley) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن کے علاقے ٹوٹنگ(Tooting) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکےاسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو (Glasgow)میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یوکے کے مانچسٹرریجن سے 2ہزار813 ، لندن ریجن سے 2ہزار94، بریڈ فورڈ ریجن سے 13ہزار150، برمنگھم ریجن سے 6ہزار214، آئرلینڈ سے 85 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے 381 اسلامی بہنوں نے پڑھنے یا سننے کی۔

مجموعی طور پر تقریبًا24ہزار737اسلامی بہنوں نے رسالہ ”شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے  سلاؤ (Slough)میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔