اسلامی بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصیات کے زیراہتمام پچھلے دنوں  فیصل آباد ریجن، جھنگ زون میں ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیت اسلامی بہن سے ملاقات کی ۔شخصیات اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے آن لائن کورسز کرنے کی ترغیب دلائی ۔دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے اور آن لائن کورس کرنے کی نیت پیش کی۔