Under the supervision of Majlis ‘Islah-e-A’maal’, an online Sunnah-inspiring ‘Islah-e-A’maal Ijtima’ was held in Division Bologna (Italy) in the last week of December 2020 via Skype. Seven Islamic sisters (Islah-e-A’maal) had the privilege of attending this great Ijtima. The female preacher of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘How to act upon 63 Nay’k Ama’al’, provided the attendees (Islamic sisters) with information about the booklet of 63 Nay’k Ama’al, and gave them the mind-set of acting upon Nay’k Amaal regularly. 


Under the supervision of ‘Majlis for Madani Dorah activity (Islamic sisters)’, a religious activity, namely ‘inviting people towards righteousness’ was conducted in Prato (Italy) via phone in previous days. Kabina Nigran Islamic sister invited the local Islamic sisters towards righteousness over the phone, and provided them the important information about religious activities of Dawateislami and invited them to attend online 1-day session via Internet.


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہر ہفتے کی رات کو برد نمازِ عشاء ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوتا ہے جس میں بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہاپنے قیمتی ملفوظات عطا فرماتے ہیں۔

اسی سلسلے میں آج رات تقریباً ساڑھے نو بجے مین یونیورسٹی روڈ کراچی پر واقع عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میں ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا آغاز ہوجائے گا جس میں امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقانِ رسول کے سوالات کے حکمت بھرے جوابات ارشاد فرمائیں گے۔

تمام عاشقانِ رسول سے گزارش ہے کہ مدنی مذاکرے میں شرکت کرکے علم دین کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ حاصل کریں۔ 


عاشقان رسول کی دینی و اصلاحی تحریک دعوت اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے اور احسن طریقے سے زندگی گزارنے کے لئے  مجلس ”شعبہ شارٹ کورسز “ (اسلامی بہنیں) کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس مجلس کے تحت 2018ء سے پاکستان بھر میں 40 مختلف کورسز کروائے جارہے ہیں جن میں زندگی کے مختلف شعبے سے تعلق رکھنے والی اسلامی بہنیں علمِ دین سے فیض یاب ہورہی ہیں۔

2020ء میں ہونے والے لاک ڈاؤن میں مجلس شارٹ کورسز نے انٹرنیٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آن لائن کلاسز کا آغاز کیا جس کے ذریعے پاکستان کے 6 ریجنز کراچی، حیدر آباد، ملتان، اسلام آباد، لاہور اور فیصل آبادمیں 9 ہزار 526مقامات پر کورسز کروائے گئے جن میں 1لاکھ 41ہزار 128 اسلامی بہنوں نے مختلف کورسز کرنے کی سعادت حاصل کی۔

مجلس شارٹ کورسز کی کارکردگی کے مطابق سال 2018 ء میں ملک بھر میں 3ہزار 905 مقامات پر کورسز ہوئے جن میں 7 ہزار645 اسلامی بہنوں نے کورس میں شرکت کی۔سال 2019ء میں پاکستان بھر میں 11ہزار 813 مقامات پر 21 کورسز کروائے گئے جن میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد ایک لاکھ 66 ہزار253 رہی جبکہ سال 2020ء میں پاکستان بھر میں 10 ہزار 316مقامات پر 10 کورسز کروانے کا سلسلہ رہا جن میں 1لاکھ 41 ہزار 128 اسلامی بہنیں علمِ دین سے فیض یاب ہوئیں۔

مجلس شارٹ کورسز سال 2021ء میں مختلف مقامات پر وقتا فوقتاً 16 مختلف شارٹ کورسز کروانے کے لئے پُر عزم ہے جن کے شیڈول کی تفصیلات یہ ہیں۔


مدت کورس

دورانیہ

کس سطح کے لئے؟

نصاب میں کیا شامل ہے ؟

کس کے لئے ہے؟

کب ہوگا؟

کورس کا نام

نمبر شمار

متوقع اسلامی تاریخ

عیسوی2021 تاریخ

03 ماہ

1گھنٹہ

ڈویژن سطح

عربی گرائمر صرف و نحو ، قواعد کا اجراء

عربی گرائمر سیکھنے والوں کے لیے

17 جمادی الاول تا18 شعبان المعظم1442

1جنوری تا31مارچ2021

کورس

حُب العربیہ (نیو کورس)

1

03دن

1گھنٹہ26منٹ

علاقہ سطح

مسائلِ زکوۃ ]صاحب نصاب کسے کہتے ہیں؟ عشر کے احکام، نماز روزوں کا فدیہ کیسے نکالا جائے ؟زکوۃ کی کیلکولیشن وغیرہ[

1: ذیلی تا عالمی سطح تمام ذمہ داران کے لیے

یکم تا 03 رجب المرجب

1442

13تا15فروری

2021

فیضانِ زکوٰۃ

(ری نیو کورس)

یہ کورس دو طرح کا ہو گا

2

2: عوام کے لئے

01 دن

1گھنٹہ26منٹ

علاقہ سطح

واقعہ معراج سے متعلق اہم معلومات

تمام اسلامی بہنوں کے لئے

17رجب 1442

یکم مارچ

2021

A night journey
One day session

3

07 دن

2 گھنٹے 30 منٹ

کابینہ سطح

مسائل حج، فقہ، اذکار و دعائیں،انفرادی کوشش کا طریقہ،بیانات

حج پر جانے والی اسلامی بہنوں کی تربیت (حاجی کیمپ پر)کرنے والی اسلامی بہنوں کے لئے

25رجب المرجب تا 02 شعبان المعظم 1442

09تا15مارچ2021

فیضان رفیق الحرمین

(ری نیو کورس)

4

08 دن

1 گھنٹہ12 منٹ

علاقہ سطح

روزہ ، صدقۂ فطر، تراویح و اعتکاف کی ضروری و اہم معلومات

تمام اسلامی بہنوں کے لیے

04 تا 11شعبان المعظم 1442

17تا24مارچ 2021

رمضان کیسے گزاریں؟

(ری نیو کورس)

5

3/5 دن

1گھنٹہ26منٹ

علاقہ سطح

مسائلِ عمرہ

عمرہ پر جانے والی اسلامی بہنوں کے لئے

19تا21شعبان المعظم 1442

یکم اپریل تا03 اپریل2021

کورس فیضان عمرہ

(ری نیو کورس)

6

30 دن

1 گھنٹہ 30 منٹ

علاقہ سطح

مکمل قرآن کریم کی تلاوت اور منتخب شدہ آیاتِ مبارکہ کی تفسیر ، اعتکاف ،لیلۃ القدر ، ،صلوٰۃ التسبیح کے فضائل، عید منانے کا طریقہ وغیرہ

تمام اسلامی بہنوں کے لیے

27شعبان المعظم تا 26رمضان المبارک1442

09 اپریل تا08 مئی2021

فیضانِ تلاوت قرآن کورس(ری نیو کورس)

7

30دن

1گھنٹہ

علاقہ سطح

مسائل نماز، اذکارِ نماز، مدنی قاعدہ

تمام اسلامی بہنوں کے لیے

20شوال تا 20 ذوالقعدۃ الحرام 1442

یکم جون تا 30 جون

فیضان تجوید و نماز

(ری نیو کورس)

8

30دن

1 گھنٹہ

علاقہ سطح

عقائد و فقہ، اسلامی تہوار، اسلامک ایکٹیویٹز

بچوں کے لیے

20شوال تا 20 ذوالقعدۃ الحرام 1442

یکم جون تا 30 جون

Summer camp

9

اگر بچوں کو summer vacationsنہیں ہوتی تو summer camp میں موجود مواد کو division کرتے ہوئے weekend classes میں mould کر دیا جائے گا۔

Weekend classes

07 دن

1 گھنٹہ 41 منٹ

علاقہ سطح

مسائلِ حج و عمرہ

حج پر جانے والی اسلامی بہنوں کے لئے

یکم تا 7 ذوالقعدۃ الحرام 1442

11تا17 جون 2021

کورس فیضان حج وعمرہ

(ری نیو کورس)

10

01 دن

1گھنٹہ30منٹ

علاقہ سطح

قربانی کے فضائل، شرائط، قربانی کیوں کی جاتی ہے؟

تمام اسلامی بہنوں کے لئے

یکم ذو الحجۃ الحرام1442

11جولائی2021

قربانی کس پر واجب ہے؟

one day session

11

03دن

1 گھنٹہ

علاقہ سطح

اہل بیت کا تعارف، واقعہ کربلا

اسٹوڈنٹس کے لئے

یکم تا 03محرم الحرام 1443

09تا11اگست2021

کورس حُبِّ اہل بیت

three days session

12

03دن

1 گھنٹہ

ڈویژن سطح

ترجمہ و تفسیر

تمام اسلامی بہنوں کے لیے

24محرم الحرام تا26محرم الحرام 1443

یکم ستمبرتا03ستمبر

2021

تفسیر کورس سورۂ ملک

three days session

13

05دن

1 گھنٹہ

علاقہ سطح

حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانام و نسب، انداز زندگی، ، شمائل مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

اسٹوڈنٹس کے لئے /

تمام اسلامی بہنوں کے لیے

21تا25ربیع الاول

1443

27تا31 اکتوبر

کورس شمائل مصطفیٰ

(نیو کورس)

14

03 دن

1 گھنٹہ

علاقہ سطح

قرآن وحدیث میں وراثت کا حکم

تمام اسلامی بہنوں کے لیے

07تا 09ربیع الاخر 1443

یکم نومبر تا 03نومبر 2021

کورس احکام وراثت

three days session

15

08دن

1 گھنٹہ

علاقہ سطح

مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم میں مدنی کام کرنا

مجلس رابطہ ذمہ داران کے لیے

11جمادی الاول تا 18جمادی الاول

1443

15دسمبر تا22 2021

Basic training course for Majlis e rabita zimadaran

(نیو کورس)

16


رِسَالَۃُ المُذَاکَرَۃ

مع الاخوانِ المحبّیِن من اھل الخَیر وَالدّین

ترجمہ بنام

اَچھے بُرے عمل

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی سمجھ سکیں ۔٭آیاتِ مبارکہ کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنّت، شاہ امام احمد رضا ؔخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنز الایمان‘‘ سے لیاگیا ہے ۔ ٭ آیاتِ مبارکہ کے حوالے نیزحتی المقدوراحادیث و اقوال وغیرہ کی تخاریج کا بھی اہتمام کیاگیا ہے ۔٭بعض مقامات پر مفیدوضروری حواشی کا التزام کیا گیا ہے ۔ ٭مشکل الفاظ پر اِعراب لگانے کی سعی بھی کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ کے معانی ہلالین(……) میں لکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔٭علاماتِ ترقیم(رُموزِاوقاف) کابھی خیال رکھا گیاہے ۔

124صفحات پر مشتمل یہ کتاب2010ء سے لیکر9 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً68ہزار سے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں نگران زون و نگران کابینہ نے مجلس تعمیرات و مقامی ذمہ داران کے ہمراہ روہیلاں والی شہر ماہڑہ میں زیر تعمیر مسجد بنام فیضان علی المرتضیٰ کا وزٹ کیا جہاں ذمہ داران دعوت اسلامی نے 9جنوری2021 ء سے مسجد کےچھت کاکام شروع کرنے کے متعلق کلام کرتے ہوئے حاضرین کو اس کی تعمیر کے حوالے سے خوب کوششیں کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: محمد ظہور عطاری مدنی مجلس ائمہ مساجد مظفر گڑھ زون) 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی نگران اسلامی بہن نے 4جنوری 2021ء میں  دونوں کابینہ نیروبی اور ممباسا کی کا بینہ نگران اور دیگر تمام شعبہ ذمہ داران اسلامی بہنوں کاماہانہ مدنی مشورہ لیا۔

مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کی مدنی کاموں کو بڑھانے کی کوششوں کو سراہا گیا اور کارکردگی وغیرہ جمع کروانے میں بہتری کا ذہن دیا۔نئے سال کے شروع میں ہی مدنی کاموں کو مز ید بہتر بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ نیکی کی دعوت دینے، مدرسۃ المد ينہ با لغات کھو لنے اور کفن دفن کورسز کرنے کے حوالے سے اہداف بھی دئیے گئے۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا ، کابینہ نیروبی میں ڈیلی کلاسز ”علم دین کا حلقہ“  ماہ اکتوبر 2020ء میں شروع کیا گیا۔

اب جنوری 2021 تک اللہ کے کرم سے جاری ہےاس 15منٹ کے حلقہ میں اسلامی بہنیں بہت شوق سے شرکت کرتی ہیں بزر گا ن دین کے واقعات اور دیگر حکایات وغیرہ سن کر نیک اعمال کرنے کا جذبہ ملتا ہے۔ مبلغہ دعوت اسلامی وقتاً فوقتاً دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کی بھی تر غیب دلا تی رہتی ہیں۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل ڈسٹری بیوشن کے زیر اہتمام6 جنوری 2021ء بروز بدھ  میرپورخاص العطاٹاؤن میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرستہ المدینہ للبنین غیر رہائشی کے شرکا نے شرکت کی ۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی انجم رضا عطاری پاکستان سطح کہ ذمہ دار نے مدنی چینل کا تعارف اور موبائل ایپس کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے شرکا کو اپنے گھروں میں مدنی چینل چلوانے اور موبائل میں دعوت اسلامی کی ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا ۔( رپورٹ: ساجد رضاعطاری رکن زون)


ملک کینیامیں ڈیلی کلاسز

Thu, 7 Jan , 2021
4 years ago

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیامیں ماہ جولائی 2020 میں ڈیلی کلاسز ”صراط الجنان کی تفسیر القرآن“ کا آغازکیا گیا اور اللہ کے کرم سے جنوری 2021 میں بھی جاری ہے اس 15منٹ کی کلاس کو اسلامی بہنیں بہت شوق سےجوائن کرتی ہیں ۔

اس کورس میں 3اٰیات کی تلاوت اور تفسیر سننے کی سعادت ملتی ہے اور مبلغۂ دعوت اسلامی وقتاً فوقتاً دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کی بھی ترغیب دلا تی رہتی ہیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال  کے زیر اہتمام بروز ہفتہ2جنوری 2021 ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں نیک اعمال کی ترغیب د لانے کےلئے ماہانہ اجتماع برائے اصلاح اعمال کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا ً 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے نیک اعمال کے سوالات سمجھا تے ہوئے آسانی کے ساتھ عمل کا طریوہ بتایا نیزموبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے حوالے سے بھی ذہن دیا گیا۔اسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں بھی پیش کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام4 جنوری 2021ء بروز پیر شریف،شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ملتان ریجن تا زون مشاورت کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا۔

مدنی مشورے میں متفرق کاموں کی تکمیل پر توجہ دلائی۔ ہر طالبہ کے گھر ڈونیشن بکس رکھوانے کا بھی ہدف دیا۔ تدریس کرنےکے حوالے سے تربیت کی۔ نئے مدارس اور گھر مدرستہ المدینہ بالغات کے اہداف دئیے گئے نیز شعبے کے نظام کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا گیا ۔ ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار پیش کیا ۔