عاشقان رسول کی دینی و اصلاحی تحریک دعوت اسلامی
کے تحت اسلامی بہنوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے اور احسن طریقے سے زندگی گزارنے
کے لئے مجلس ”شعبہ شارٹ کورسز “ (اسلامی بہنیں) کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس مجلس کے تحت 2018ء سے
پاکستان بھر میں 40 مختلف کورسز کروائے جارہے ہیں جن میں زندگی کے مختلف شعبے سے
تعلق رکھنے والی اسلامی بہنیں علمِ دین سے فیض یاب ہورہی ہیں۔
2020ء میں ہونے والے لاک ڈاؤن میں مجلس شارٹ
کورسز نے انٹرنیٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آن لائن کلاسز کا آغاز کیا جس کے
ذریعے پاکستان کے 6 ریجنز کراچی، حیدر آباد، ملتان، اسلام آباد، لاہور اور فیصل آبادمیں 9 ہزار 526مقامات پر کورسز کروائے
گئے جن میں 1لاکھ 41ہزار 128 اسلامی بہنوں نے مختلف کورسز کرنے کی سعادت حاصل کی۔
مجلس شارٹ کورسز کی کارکردگی کے مطابق سال 2018
ء میں ملک بھر میں 3ہزار 905 مقامات پر کورسز ہوئے جن میں 7 ہزار645 اسلامی بہنوں
نے کورس میں شرکت کی۔سال 2019ء میں پاکستان بھر میں 11ہزار 813 مقامات پر 21 کورسز کروائے گئے جن میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد ایک لاکھ 66 ہزار253 رہی جبکہ سال 2020ء میں پاکستان بھر میں 10
ہزار 316مقامات پر 10 کورسز کروانے کا
سلسلہ رہا جن میں 1لاکھ 41 ہزار 128 اسلامی بہنیں علمِ دین سے فیض یاب ہوئیں۔
مجلس شارٹ کورسز سال 2021ء میں مختلف مقامات پر
وقتا فوقتاً 16 مختلف شارٹ کورسز کروانے کے لئے پُر عزم ہے جن کے شیڈول کی تفصیلات
یہ ہیں۔
|
||||||||
مدت کورس |
دورانیہ |
کس سطح
کے لئے؟ |
نصاب میں کیا شامل ہے ؟ |
کس کے لئے ہے؟ |
کب ہوگا؟ |
کورس کا نام |
نمبر
شمار |
|
متوقع
اسلامی تاریخ |
عیسوی2021
تاریخ |
|||||||
1گھنٹہ
|
ڈویژن سطح |
عربی
گرائمر صرف و نحو ، قواعد کا اجراء |
عربی
گرائمر سیکھنے والوں کے لیے |
17
جمادی الاول تا18 شعبان المعظم1442 |
1جنوری
تا31مارچ2021 |
کورس
حُب العربیہ (نیو
کورس) |
1 |
|
03دن |
1گھنٹہ26منٹ |
علاقہ
سطح |
مسائلِ
زکوۃ ]صاحب نصاب کسے کہتے ہیں؟ عشر کے احکام، نماز
روزوں کا فدیہ کیسے نکالا جائے ؟زکوۃ کی کیلکولیشن وغیرہ[ |
1: ذیلی
تا عالمی سطح تمام ذمہ داران کے لیے |
یکم
تا 03 رجب المرجب 1442 |
13تا15فروری 2021 |
فیضانِ
زکوٰۃ (ری
نیو کورس) یہ
کورس دو طرح کا ہو گا |
2 |
2:
عوام کے لئے |
||||||||
01
دن |
1گھنٹہ26منٹ |
علاقہ
سطح |
واقعہ معراج سے متعلق اہم معلومات |
تمام
اسلامی بہنوں کے لئے |
17رجب
1442 |
یکم مارچ 2021 |
A
night journey |
3 |
07
دن |
2
گھنٹے 30 منٹ |
کابینہ
سطح |
مسائل
حج، فقہ، اذکار و دعائیں،انفرادی کوشش کا طریقہ،بیانات |
حج پر
جانے والی اسلامی بہنوں کی تربیت (حاجی کیمپ پر)کرنے والی اسلامی بہنوں کے لئے |
25رجب
المرجب تا 02 شعبان المعظم 1442 |
09تا15مارچ2021 |
فیضان
رفیق الحرمین (ری
نیو کورس) |
4 |
08
دن |
1
گھنٹہ12 منٹ |
علاقہ
سطح |
روزہ
، صدقۂ فطر، تراویح و اعتکاف کی ضروری و
اہم معلومات |
تمام اسلامی بہنوں کے لیے |
04
تا 11شعبان المعظم 1442 |
17تا24مارچ
2021 |
رمضان
کیسے گزاریں؟ (ری
نیو کورس) |
5 |
3/5
دن |
1گھنٹہ26منٹ |
علاقہ
سطح |
مسائلِ
عمرہ |
عمرہ
پر جانے والی اسلامی بہنوں کے لئے |
19تا21شعبان
المعظم 1442 |
یکم
اپریل تا03 اپریل2021 |
کورس
فیضان عمرہ (ری
نیو کورس) |
6 |
30 دن |
1 گھنٹہ 30 منٹ |
علاقہ سطح |
مکمل قرآن کریم کی تلاوت اور منتخب شدہ آیاتِ مبارکہ کی تفسیر ،
اعتکاف ،لیلۃ القدر ، ،صلوٰۃ التسبیح کے فضائل، عید منانے کا طریقہ وغیرہ |
تمام اسلامی بہنوں کے لیے |
27شعبان المعظم تا 26رمضان المبارک1442 |
09 اپریل تا08 مئی2021 |
فیضانِ
تلاوت قرآن کورس(ری نیو کورس) |
7 |
30دن |
1گھنٹہ |
علاقہ
سطح |
مسائل
نماز، اذکارِ نماز، مدنی قاعدہ |
تمام اسلامی بہنوں کے لیے |
20شوال تا 20 ذوالقعدۃ الحرام 1442 |
یکم
جون تا 30 جون |
فیضان
تجوید و نماز (ری
نیو کورس) |
8 |
30دن |
1
گھنٹہ |
علاقہ
سطح |
عقائد
و فقہ، اسلامی تہوار، اسلامک ایکٹیویٹز |
بچوں
کے لیے |
20شوال تا 20 ذوالقعدۃ الحرام 1442 |
یکم
جون تا 30 جون |
Summer
camp |
9 |
اگر
بچوں کو summer vacationsنہیں
ہوتی تو summer
camp میں موجود مواد کو division
کرتے ہوئے weekend
classes میں mould کر دیا جائے گا۔ |
Weekend
classes |
|||||||
07
دن |
1 گھنٹہ
41 منٹ |
علاقہ
سطح |
مسائلِ
حج و عمرہ |
حج
پر جانے والی اسلامی بہنوں کے لئے |
یکم
تا 7 ذوالقعدۃ الحرام 1442 |
11تا17
جون 2021 |
کورس
فیضان حج وعمرہ (ری
نیو کورس) |
10 |
01
دن |
1گھنٹہ30منٹ |
علاقہ
سطح |
قربانی
کے فضائل، شرائط، قربانی کیوں کی جاتی ہے؟ |
تمام
اسلامی بہنوں کے لئے |
یکم
ذو الحجۃ الحرام1442 |
11جولائی2021 |
قربانی
کس پر واجب ہے؟ one
day session |
11 |
03دن |
1
گھنٹہ |
علاقہ
سطح |
اہل
بیت کا تعارف، واقعہ کربلا |
اسٹوڈنٹس کے
لئے |
یکم
تا 03محرم الحرام 1443 |
09تا11اگست2021 |
کورس
حُبِّ اہل بیت three
days session |
12 |
03دن
|
1
گھنٹہ |
ڈویژن سطح |
ترجمہ
و تفسیر |
تمام اسلامی بہنوں کے لیے |
24محرم
الحرام تا26محرم الحرام 1443 |
یکم
ستمبرتا03ستمبر 2021 |
تفسیر کورس سورۂ ملک three
days session |
13 |
05دن
|
1
گھنٹہ |
علاقہ
سطح |
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانام و نسب، انداز
زندگی، ، شمائل مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم |
اسٹوڈنٹس کے
لئے / تمام اسلامی بہنوں کے لیے |
21تا25ربیع
الاول 1443 |
27تا31
اکتوبر |
کورس
شمائل مصطفیٰ (نیو
کورس) |
14 |
03
دن |
1
گھنٹہ |
علاقہ
سطح |
قرآن
وحدیث میں وراثت کا حکم |
تمام اسلامی بہنوں کے لیے |
07تا
09ربیع الاخر 1443 |
یکم
نومبر تا 03نومبر 2021 |
کورس
احکام وراثت three
days session |
15 |
08دن |
1
گھنٹہ |
علاقہ
سطح |
مجلس
رابطہ و شعبہ تعلیم میں مدنی کام کرنا |
مجلس
رابطہ ذمہ داران کے لیے |
11جمادی
الاول تا 18جمادی الاول 1443 |
15دسمبر تا22 2021 |
Basic
training course for Majlis e rabita zimadaran (نیو
کورس) |
16 |