18 رجب المرجب, 1446 ہجری
روہیلاںوالی
شہر ماہڑہ میں زیر تعمیر مسجد بنام فیضان
علی المرتضیٰ کا وزٹ
Thu, 7 Jan , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران زون و
نگران کابینہ نے مجلس تعمیرات و مقامی ذمہ داران کے ہمراہ روہیلاں والی شہر ماہڑہ میں زیر تعمیر مسجد بنام فیضان علی المرتضیٰ کا وزٹ کیا جہاں ذمہ داران دعوت اسلامی نے 9جنوری2021 ء سے مسجد کےچھت کاکام شروع کرنے کے متعلق کلام کرتے
ہوئے حاضرین کو اس کی تعمیر کے حوالے سے خوب کوششیں کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: محمد ظہور عطاری مدنی مجلس ائمہ مساجد
مظفر گڑھ زون)