دعوت اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت 11 فروری2020ء بروز منگل پشاور
میں پشاورزون ذمہ دارمجلس تاجران حافظ عابدعطاری نے پشاورچیمبرآف کامرس کےچیئرمین ظاہرشاہ سےملاقات
کی ۔ دورانِ ملاقات دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ واراجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور
مدنی کاموں میں معاونت کرنے کا ذہن بھی دیا جس پر انہوں نے آئندہ کچھ روز میں
پشاورچیمبرآف کامرس کی ایگزیکٹیوباڈی میں مدنی حلقے کے انعقاد کروانےکی نیت کا
اظہار کیا۔ (رپورٹ: محسن علی عطاری ، کارکردگی
ذمہ دار)
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت
30جنوری2020ء بروز جمعرات سوات منگورہ ڈویژن میں مدنی حلقے کا اہتمام ہوا۔ مدنی حلقے میں کاسمیٹک فیکٹری
کےاونراو ر دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی ماحول سے
وابستہ ہونے، مدنی چینل دیکھنے اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:حافظ عابدعطاری، رکن زون مجلس تاجران)
مجلس تاجران کے اسلامی بھائیوں کا رکنِ شوریٰ
حاجی یعفور رضا عطاری کے ہمراہ میں تھائی لینڈ کی جامعہ کا دورہ
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت اسلامی
بھائیوں کا قافلہ تھائی لینڈ کے سفر پر ہےاس دوران نگران مجلس تاجران اور دیگر
اسلامی بھائیوں نے رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کے ہمراہ تھائی لینڈ کے ایک جامعہ
کا دورہ کیا۔ اس موقع پرعربی کلام بھی پیش کیا گیا۔
پاکپتن زون میں صدر مارکیٹ اور میڈیکل مارکیٹ کے
تاجروں کے درمیان مدنی حلقے کا اہتمام
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ تاجران کے تحت17جنوری2020ء
بروز جمعۃالمبارک پاکپتن زون میں ایک شخصیت کے گھر مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں
صدر مارکیٹ اور میڈیکل مارکیٹ کے تاجر اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس
موقع پر مجلس تاجران کے زون ذمہ دار اسلامی بھائی نے شرکا کو نمازوں کی پابندی
کرنے ، گھروں میں مدنی چینل دیکھنے اور اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ تاجران کے تحت17جنوری2020ء
بروز جمعۃالمبارک پاکپتن زون میں ایک شخصیت کے گھر مدنی حلقے کا اہتمام ہوا۔ مدنی
حلقے میں غلہ منڈی کے تاجران و دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔ اس
موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مایہ ناز تصنیف”فیضانِ نماز“سے سنتوں بھرا
بیان کرتے ہوئے شرکائے حلقہ کو نمازوں کی پابندی کرنے، کتاب”فیضانِ نماز“کا مطالعہ
کرنے اور اجتماعات میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
تاجر اسلامی بھائیوں نے سوات منگورہ خیبر پختون خواہ کی جانب سفر کرنے کی سعادت حاصل کی
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ تاجران کے تحت تاجر و
دیگر اسلامی بھائیوں کے قافلے نے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کے
عظیم جذبے کے تحت 17,18,19
جنوری کوسوات منگورہ خیبر پختون خواہ کی
جانب سفر کرنے کی سعادت حاصل کی۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان ذمہ دار محمد ندیم عطاری نے میر پور خاص
میں تاجروں کےدرمیان مدنی حلقہ لگایااور
ان کو 12مدنی کاموں کا ذہن دیا اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی جبکہ نگران مجلس نے حیدر آباد ریجن کے ذمہ
داران کا مدنی مشورہ کیا اور مدنی پھول
دیئے۔ (رپورٹ:محسن عطاری، مجلس
تاجران)
مجلس تاجران کےذمہ داران کا مدنی مشورہ عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ہوا
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت 14 جنوری2020ء بروز منگل کراچی ریجن مجلس تاجران کےذمہ داران کا مدنی مشورہ عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ہواجس میں شعبے کے متعلقین اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔ اس موقع پر نگران مجلس تاجران
محمد ندیم عطاری نےذمہ داران کو جوش و جذبے کے ساتھ مدنی کاموں کو کرنے کا ذہن دیا
اور 16 جنوری کو ہونے والے مدنی مشورے کی
تیاری کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:محسن
عطاری، مجلس تاجران)
گلزار ہجری کابینہ میں ایک تاجر اسلامی بھائی کے گھر مدنی حلقے کا اہتمام
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت 14 جنوری2020ء بروز منگل گلزار ہجری کابینہ کے ایک
تاجر اسلامی بھائی کے گھر مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں نگران مجلس نےسنتوں بھرا بیان فرماتے ہوئےاپنی صلاحیتوں کو دینِ
اسلام کیلئے استعمال کرنے کا ذہن دیا اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی
نیز گلزار ہجری کابینہ کے رکن کا تقرر بھی کیا۔(رپورٹ:محسن عطاری، مجلس تاجران)
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت گزشتہ دنوں پاکپتن زون میں مدنی مشورہ ہواجس
میں نگرانِ کابینہ پاکپتن، رکنِ زون پاکپتن رکنِ کابینہ، ڈویژن مشاورت کےذمہ دار
نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ کابینہ نے اسلامی بھائیوں کی تربیت فرمائی اورمدنی
کاموں سے متعلق ذمہ داران سے مفید مشورے بھی لئے جبکہ ریجن نگران نے بھی بذریعہ
فون مدنی پھول دیئے۔
لاہور
ریجن میں شاہ عالم مارکیٹ میں بزنس مین سے
ملاقات اور مدنی حلقہ،نیکی کی دعوت پیش کی
گئی
تفصیل:
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی
محمد اطہر عطاری نے لاہور ریجن میں شاہ عالم مارکیٹ کے نامور بزنس مین چوہدری شفیق سے ملاقات کی۔ رکنِ شوریٰ نے انہیں دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی دعوت دی اور مختلف امور تبادلہ خیال ہوا۔