20 شوال المکرم, 1446 ہجری
پاکپتن زون میں صدر مارکیٹ اور میڈیکل مارکیٹ کے
تاجروں کے درمیان مدنی حلقے کا اہتمام
Tue, 21 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ تاجران کے تحت17جنوری2020ء
بروز جمعۃالمبارک پاکپتن زون میں ایک شخصیت کے گھر مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں
صدر مارکیٹ اور میڈیکل مارکیٹ کے تاجر اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس
موقع پر مجلس تاجران کے زون ذمہ دار اسلامی بھائی نے شرکا کو نمازوں کی پابندی
کرنے ، گھروں میں مدنی چینل دیکھنے اور اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔