20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت 11 فروری2020ء بروز منگل پشاور
میں پشاورزون ذمہ دارمجلس تاجران حافظ عابدعطاری نے پشاورچیمبرآف کامرس کےچیئرمین ظاہرشاہ سےملاقات
کی ۔ دورانِ ملاقات دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ واراجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور
مدنی کاموں میں معاونت کرنے کا ذہن بھی دیا جس پر انہوں نے آئندہ کچھ روز میں
پشاورچیمبرآف کامرس کی ایگزیکٹیوباڈی میں مدنی حلقے کے انعقاد کروانےکی نیت کا
اظہار کیا۔ (رپورٹ: محسن علی عطاری ، کارکردگی
ذمہ دار)