دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت اسلامی بھائیوں کا قافلہ تھائی لینڈ کے سفر پر ہےاس دوران نگران مجلس تاجران اور دیگر اسلامی بھائیوں نے رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کے ہمراہ تھائی لینڈ کے ایک جامعہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پرعربی کلام بھی پیش کیا گیا۔