دعوتِ اسلامی کی مجلسِ تاجران کے تحت تاجر و دیگر اسلامی بھائیوں کے قافلے نے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کے عظیم جذبے کے تحت  17,18,19 جنوری کوسوات منگورہ خیبر پختون خواہ کی جانب سفر کرنے کی سعادت حاصل کی۔