20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تاجران کے ذمّہ داران نے پشاور زون K.P.K کی جانب قافلے میں سفر کیا ۔ دورانِ قافلہ ذمّہ داران نے مدنی دورہ کیا اور مختلف فیکٹریوں کے
مالکان اور ورکرز سے ملاقاتیں کیں ۔ذمّہ
داران نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا۔شرکائے قافلہ نے مدنی دورے میں
14مقامات پر مدرسۃ المدینہ بالغان شروع
کروایا جبکہ ایک فیکٹری اور پلازہ میں
جائے نماز کی ترکیب بنائی۔