20 شوال المکرم, 1446 ہجری
گلزار ہجری کابینہ میں ایک تاجر اسلامی بھائی کے گھر مدنی حلقے کا اہتمام
Sat, 18 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت 14 جنوری2020ء بروز منگل گلزار ہجری کابینہ کے ایک
تاجر اسلامی بھائی کے گھر مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں نگران مجلس نےسنتوں بھرا بیان فرماتے ہوئےاپنی صلاحیتوں کو دینِ
اسلام کیلئے استعمال کرنے کا ذہن دیا اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی
نیز گلزار ہجری کابینہ کے رکن کا تقرر بھی کیا۔(رپورٹ:محسن عطاری، مجلس تاجران)