کراچی کے علاقے گلشن 13 D ساؤتھ 1 کی کابینہ فیضان ِمدینہ میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ
دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات
کے تحت گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے گلشن 13 D ساؤتھ 1 کی کابینہ فیضان مدینہ میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہو اجس میں کراچی ریجن مشاورت شعبہ رابطہ برائے شخصیات اسلامی بہن نے اردو قومی زبان کی جنرل سیکرٹری کو نیکی کی
دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی کاموں
کے بارے میں معلومات دی اور انہیں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے آن لائن کورسز کرنے کاذہن دیا جس پر انہوں نے اپنے ادارے میں آن لائن کورسز منعقد کروانے کی نیت کی کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ سینٹرل زون 2 میں نیکی کی دعوت
کاسلسلہ ہوا جس میں عالمی و پاکستان سطح کی شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات میں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بتایا ۔ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ
سننے کاذہن بھی دیا نیز فیضان ایجوکیشن میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں لاہور ریجن
و زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
عالمی سطح مجلس رابطہ برائے شخصیات ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو صاحبزادی ِعطار سلمھا الغفار کے جدول کوشخصیات میں بنانے کے حوالے سے نکات بتائے نیز
زون و ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہنوں کو دینی کاموں کےخصوصی اہداف دیئے
جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
گزشتہ دنوں حیدرآباد زون کے علاقے لطیف
آباد نمبر 11 اور لیاقت کالونی میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا
جس میں علاقہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ایڈوکیٹ ،بینک مینیجر اور اہل ثروت اسلامی
بہنوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کی دعوت پیش کی ۔
لیاقت کالونی میں مختلف پارلرز میں بھی اجتماع
کی دعوت دی اور مدرسۃ المدینہ بالغات میں ایڈمیشن لینے کا ذہن دیا اور شخصیات
کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ اور مختلف رسائل بھی تحفے میں پیش کئے جس پر شخصیات نے
دعوتِ اسلامی کے بارے میں اچھے تاثرات کا اظہار بھی کیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد زون سٹیزن کالونی میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہوا جس میں زون ذمہ دار اور ڈویژن
مشاورت کی اسلامی بہنوں نے زندگی کے مختلف
شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور اہل ثروت اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع
کی دعوت پیش کی اور مدنی چینل سننے کا ذہن دیا نیزمکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفے
میں پیش کئے۔
دعوت ِاسلامی کے شعبہ تعلیم و رابطہ برائے
شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں رحیم یار خان زون کی ظاہر پیر کابینہ میں مدنی مشورے
کاانعقادہوا جس میں شعبہ رابطہ و شعبہ تعلیم کی کابینہ تا علاقہ سطح کی مشاورتوں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے
میں بہتری لانے اور تقرریاں مکمل کرنے کے
حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتائے نیز ہر ماہ جدول کارکردگی وقت پر جمع کرونے کاذہن دیا نیز دینی کاموں کو مزید احسن انداز سے کرنے کےمدنی
پھول دیئے۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کےتحت گزشتہ دنوں مظفرگڑھ زون
میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں مظفرگڑھ کابینہ کی تمام مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے شعبے میں بہتری لانے کے حوالے
سے اسلامی بہنوں کو مدنی پھول دیئے اور
تقرریاں مکمل کرنے کاذہن دیا نیزماہانہ جدول بناکر اس پر عمل پیرا ہونے کے
حوالے سے نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں
نے دینی کاموں کو مزید احسن انداز سے کرنے کی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کےتحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں زون تا
علاقہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
ملتان ریجن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اسلامی
بہنوں کو دعوت ِاسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا اور شخصیات میں نیکی کی دعوت دینے کےحوالے سے نکات بتائے نیز انہیں اہداف دیئے جبکہ
علاقہ سطح پر اسلامی بہنوں کی تقرری بھی کی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔
اسی طرح ملتان ریجن میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کےتحت گزشتہ دنوں نشتر نرسنگ کالج
کی انسٹرکٹر(سینئر ٹیچر) کو نیکی کی دعوت دی جس میں انہیں ملتان ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے نیکی دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کاتعارف پیش کیا اور مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب اور رسالہ بھی پیش کیا جس پر انہوں
نے کالج میں ماہانہ درس کروانے کی نیت کااظہار کیا۔
دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں
کراچی ریجن ساؤتھ زون میں مدنی مشورے
کاانعقاد ہوا جس میں زون، کابینہ اور
ڈویژن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کارکردگی، ماہانہ شخصیات اجتماعات، مدرسۃ المدینہ بالغات
لگانے اور درس اجتماعات کے حوالے سے نکات بتائے جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی لیاقت آباد کابینہ میں ایس ۔ ایچ ۔ او اورسابقہ
انسپیکٹر کے اہل خانہ میں نیکی کی دعوت
کاسلسلہ ہوا۔ ذمہ داراسلامی بہن نے انہیں
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے ،مدنی مذاکرہ سننے، مدنی چینل دیکھنے،
کیڈز مدنی چینل اپنے بچوں کو دیکھانے، ہفتہ وار رسالہ پڑھنے ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیاجس پر انہوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے ناظم
آباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی کابینہ تا علاقہ سطح
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہانہ ڈونیشن کی سیٹنگ کرنے ،رمضان میں نیوشخصیات میں جو کورس کروائےان
کےہاں ماہانہ ون ڈے سیشن یا دینی حلقے
کےلئے تیارکرنے کا ذہن دیا، اس کے علاوہ شخصیات میں رسالہ پڑھنے سننےاور مضبوط فالو اپ کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
گزشتہ دنوں کراچی لیاقت آباد کابینہ میں ندیم ایڈوکیٹ کے اہل خانہ کے گھر دینی حلقے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن و
علاقہ سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوتِ اسلامی نے وضو کا طریقہ اور اس کے
مسائل پر بیان کرتے ہوئے دینی حلقے میں
شریک اسلامی بہنوں کو علم دین حاصل کرنےاور
مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔