10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات
کے تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن میں بذریعہ کال مدنی مشورہ ہواجس میں عالمی سطح مجلس رابطہ
برائے شخصیات نے ملتان ریجن ذمہ داراسلامی بہن سے دینی کاموں میں بہتری کےحوالے سے تبادلہ
خیال کیا۔
عالمی سطح مجلس رابطہ برائے شخصیات ذمہ دار
اسلامی بہن نے( high profile )کے کاموں کی اپڈیٹ معلومات اور زون سطح پر اسلامی بہنوں
کے تقرر ی کرنے کے حوالے سے نکات بتائے جس پر اسلامی بہن نے اچھی نیتوں کااظہار
کیا۔