10 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی کے علاقے گلشن 13 D ساؤتھ 1 کی کابینہ فیضان ِمدینہ میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ
Tue, 8 Jun , 2021
3 years ago
دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات
کے تحت گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے گلشن 13 D ساؤتھ 1 کی کابینہ فیضان مدینہ میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہو اجس میں کراچی ریجن مشاورت شعبہ رابطہ برائے شخصیات اسلامی بہن نے اردو قومی زبان کی جنرل سیکرٹری کو نیکی کی
دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی کاموں
کے بارے میں معلومات دی اور انہیں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے آن لائن کورسز کرنے کاذہن دیا جس پر انہوں نے اپنے ادارے میں آن لائن کورسز منعقد کروانے کی نیت کی کااظہار کیا۔