دعوتِ اسلامی کے
شعبہ اصلاح ِاعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں موسی ٰلین اوراورنگی ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن قذافی ،ابراہیم حیدری ،بہادر آباد، محمودآباد کابینہ کی ڈویژن اعظم بستی، پہاڑپور کابینہ کی چشمہ ڈویژن اورسرجانی کابینہ کے ڈویژن4k میں اصلاح اعمال اجتماعات
کاسلسلہ ہواجن میں تقریباً110 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے ’’درود و سلام کی فضیلت‘‘ و دیگرموضوعات پر بیانات کرتےہوئے درود
پاک پڑھنے کا ذہن نیز رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنے اعمال کاجائزہ لینے کی ترغیب دلائی اور رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنے اعمال کاجائزہ لینے کاذہن دیا۔ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ دیکھنے
کےحوالےسے بھی ذہن سازی کی جس پر اسلامی
بہنوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
رنچھوڑلائن کابینہ ڈویژن سولجر بازار پارسہ سٹی کراچی میں اصلاح اعمال اجتماع
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کےتحت رنچھوڑلائن کابینہ ڈویژن سولجر بازار پارسہ سٹی کراچی میں اصلاحِ اعمال اجتماع ہوا
جس میں 11اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ڈویژن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان
کیا اوراسلامی بہنوں کورسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال
کاجائزہ لینےکاذہن دیا نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنےکی
ترغیب بھی دلائی۔ مزید مدنی
مذاکرہ دیکھنےکی ترغیب دلاتے ہوئےدینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیا ۔
کورنگی ساڑھے 3 ،بلدیہ کابینہ مہاجر کیمپ
کےعلاقے تُرک کالونی اور گلشن کابینہ
کراچی میں مدنی مشوروں کاسلسلہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت
گزشتہ دنوں کورنگی ساڑھے 3 ،بلدیہ کابینہ مہاجر کیمپ
کےعلاقے تُرک کالونی اور گلشن کابینہ کراچی میں مدنی مشوروں کاسلسلہ ہواجن میں مقامی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نےشرکت کی ۔
مبلغات
دعوت اسلامی نےشعبے میں ترقی کرنےکےحوالےسےمدنی
پھول بیان کئے نیز جدول وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی اور
روزانہ رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنے اعمال کےجائزہ لینےکاذہن دیتےہوئےتقرری مکمل
کرنے کا ہدف دیا ۔بلخصوص مدنی مذاکرہ کی اہمیت بتاتے ہوئے مدنی مذاکرہ سننے کی ترغیب دلائی اور دعوت
اسلامی کےدینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیاجس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتیں پیش کیں۔ فرائض و واجبات کی پابندی کے ساتھ ساتھ نوافل پڑھنےاور تہجد پڑھنے
کی ترغیب دلائی ۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کےتحت
گزشتہ دنوں نارووال کابینہ کی ڈویژن ظفروال میں اصلاحِ اعمال اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں تقریبا 44 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہن نے
تربیتی بیان کیاجس میں گناہوں سے بچنے اور نیکیوں پر استقامت پانےکے لئےاصلاحِ اعمال کا رسالہ پُر کرنے کا ذہن دیانیز
اسلامی بہنوں کو روزانہ رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال
کا جائزہ لینے اور اصلاح ذمہ داراسلامی ذہن کو جمع کروانےکی ترغیب دلائی جس پراسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتیں کی ۔
شعبہ اصلاح
اعمال للبنات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13
جون 2021 ء کو ریجن ملتان، زون بہاولپور، کابینہ ہارون آباد کی ڈویژن ہارون آباد میں
اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 9 حلقہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
بہاولپور کی شعبہ اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن کا بذریعہ کال مدنی مشورہ
شعبہ اصلاح
اعمال للبنات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11
جون 2021ء کو ریجن ملتان،زون
بہاولپور،کابینہ بہاولنگر میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیاجس میں کابینہ،ڈویژن اور حلقہ ذمہ
داران نے شرکت کی۔
شعبہ اصلاح
اعمال للبنات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18
جون 2021ء کو ریجن ملتان ، زون بہاولپور کی کابینہ بہاولپور میں زون ذمہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ نگران، کابینہ اصلاح اعمال ذمہ
دار اسلامی بہن، ڈویژن ذمہ داران سمیت ذیلی
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کےشعبہ اصلاح
اعمال للبنات کےتحت ملتان ریجن شجاع آباد زون کی اطراف والاکابینہ میں بذریعہ
کال مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشور ے میں شریک
اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے رسائل تقسیم کر نے اور اصلاح اعمال اجتماع منعقد
کرنےکےحوالےسےمدنی پھول دیئے نیز عاملات نیک اعمال میں اضافہ کرنے کےحوالےسےاہداد
ف دیئےاور مدنی مذاکرہ دیکھنے کاذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں ڈویژن میلسی میں اصلاحِ اعمال اجتماع کاانعقاد ہواجس میں
ڈویژن تا علاقہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوتِ اسلامی بہن نے’’چغلی کی مذمت ‘‘ کےموضوع پر بیان کیااوررسالہ نیک اعمال
کےذریعےاپنے اعمال کاجائزہ لینے کاذہن دیتےہوئےدعوتِ اسلامی کےدینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہار کیا۔
شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے تحت ملتان ریجن
راجن پور کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد
دعوتِ اسلامی کےشعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کےتحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن رحیم یار خان زون ،
خان پور، علی پور اور راجن پور کابینہ میں مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا جن میں ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگیوں کو بہتر بنانے کے لئے اہداف دیئے اور کارکردگی فارم
سمجھایا نیز اصلاح اعمال اجتماعات کرنے کےحوالے سے نکات بھی بتائے جبکہ روزانہ
رسالہ نیک اعمال کےذریعےاعمال کاجائزہ لینےاور مدنی مذاکرہ دیکھنے کاذہن دیاجس پراسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں
کااظہارکیا۔
دعوت ِاسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر
اہتمام چند روز قبل میانوالی زون کی اطراف حافظ والا
کابینہ اور پاکپتن ڈویژن میں مدنی مشوروں کاسلسلہ
ہوا جن میں اصلاحِ اعمال زون ذمہ دار اسلامی بہن نےذمہ دار اسلامی بہنوں کونئےکارکردگی
فارم سمجھائےاورماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانےکی ترغیب دلائی۔
اسی طرح
رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنے اعمال کاجائزہ لینے اور عاملات نیک اعمال میں اضافہ کرنے کاذہن دیتےہوئےیکم تاریخ کو متعلقہ
ذمہ دار اسلامی بہن کونیک اعمال کے رسائل جمع کروانےکےحوالے سے مدنی پھول دیئے نیز
آخر میں کچھ نئی تقرریاں بھی کیں ۔
حیدرآباد ریجن لاڑکانہ زون سہون شریف میں اصلاح ِاعمال
اجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن لاڑکانہ زون سہون شریف میں
اصلاح اعمال اجتماع کا انعقادہواجس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے اصلاح اعمال میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے کا طریقہ بتایا اور روزانہ رسالہ نیک اعمال
کےذریعے اپنے اعمال کاجائزہ لینے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں حصہ لینے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں پیش کیں۔
Dawateislami