دعوتِ اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال
للبنات کےزیراہتمام کراچی بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں کابینہ سطح پر جون2021ء کی
ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:
تقسیم کئےگئےنیک اعمال
کے رسائل کی تعداد: 657
وصول ہونےوالےنیک
اعمال کے رسائل کی تعداد: 735
ماہ میں 14،15 روزے رکھنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 8
ماہ میں 7،8 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 95
ماہ میں 4،5 روزے رکھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 104
نیک کاموں پر عمل کر کے مدنی بیٹیاں بننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7
رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنے سننےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 84
یومِ قفلِ مدینہ منانے اسلامی بہنوں کی تعداد: 78
ایامِ قفلِ مدینہ منانے اسلامی بہنوں کی تعداد: 16
اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:6
اصلاح اعمال
اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 85
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں
پاکپتن زون کی فرید کوٹ کابینہ اور میانوالی زون میں بذریعہ کال مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا
جن میں ڈویژن اورکابینہ سطح کی اصلاح
اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ اور زون ذمہ
داراسلامی بہنوں نے نیک اعمال کے رسالے
ہفتہ وار تقسیم کرنے کا ذہن دیا نیز
کارکردگی و کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی اورنیک
اعمال کےرسائل کےتقسیم وصول میں اضافےکےلئےبھی مدنی پھول دیئےجبکہ ہر ہر ڈویژن میں
اصلاح اعمال اجتماع کروانے کا ذہن بھی دیاجس
پر اسلامی بہنوں نےاچھی اچھی نیتوں
کااظہارکیا۔
لاہور ریجن استور ڈویژن اور گلیات کابینہ میں اصلاح اعمال اجتماعات کاانعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات
کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن استور
ڈویژن اور گلیات کابینہ میں اصلاح اعمال
اجتماعات کاانعقادہواجن میں 36اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہن نے اسلامی بہنوں کو نیک اعمال رسالے کےسوالات سمجھائے اور روزانہ کی بنیاد پر
اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیانیز ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع
میں شرکت کرنےاور دینی کاموں میں حصہ لینےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے
شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ
دنوں تھر زون مِٹھی کابینہ میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں زون تا کابینہ
سطح کی50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ داراسلامی
بہن نے مِٹھی کابینہ میں نیکی کی دعوت کا شیڈول مکمل کیا اس کے بعد اصلاح اعمال
اجتماع کا انعقاد کیا جس میں عوام اور ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے’’ نماز کے فضائل‘‘ کےموضوع پر بیان کیا اور نیک اعمال کے رسالے کو روزانہ فل کرنے کا ذہن
دیا نیز اجتماع پاک میں نیک اعمال کے
رسالے بھی تقسیم کئے گئے۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے آخر میں مِٹھی کابینہ پر
اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہن کا تقرربھی
کیا اور انہیں شعبے نکات سمجھائے ۔
فیصل آباد زون شعبہ اصلاح اعمال للبنات کی ماہ
جون 2021ء کی ماہانہ کارکردگی
فیصل آباد زون شعبہ اصلاح اعمال للبنات کی ماہ جون 2021ء کی
کارکردگی درج ذیل ہے:
عاملات نیک اعمال کی
تعداد:1 ہزار 14
اصلاحِ اعمال
اجتماعات کی تعداد:4
اصلاحِ اعمال
اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:172
بہادر آباد، کالا
پل ، جمُعہ بلوچ اورموسیٰ لین میں اصلاحِ اعمال اجتماعات کاسلسلہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت
گزشتہ دنوں بہادر آباد، کالا پل ، کھارادر
کابینہ کی ڈویژن جمعہ بلوچ اورموسیٰ لین میں اصلاح اعمال اجتماعات کاسلسلہ ہواجن میں 94 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوتِ اسلامی نے’’قراٰن،نمازاور درودپاک
پڑھنے‘‘ کےموضوعات پر بیانات کئےاور روزانہ رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنے اعمال
کاجائزہ لینے کاذہن دیا۔مزید ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے او ردینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ
اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کوئٹہ کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ تا ڈویژن مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے کارکردگی شیڈول وقت پر جمع
کرنے اور ماتحت اسلامی بہنوں سے وقت پر کارکردگی لینے اور جمع کرنے کا ذہن دیا نیزنیک
اعمال اجتماعات کو ہر ذیلی میں مضبوطی کے ساتھ منعقد کرنے، نیک اعمال پر اسلامی
بہنوں کو عمل کروانے کا ذہن دیا۔
پاکستان
بھر میں جولائی 2021ء میں یوم ِقفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منانے کی کارکردگی
شیخِ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یومِ قفل مدینہ و ایامِ قفلِ مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا۔اسلامی بہنوں کے
شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر اہتمام جولائی 2021ء کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ
سے پاکستان بھر سے جولائی
2021ء میں یوم
قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجن
کی کارکردگی درج ذیل ہے۔
ریجن فیصل آباد یوم قفل مدینہ
و ا یام قفل مدینہ کی کارکردگی
رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:890
یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:529
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 203
ریجن حیدر آباد یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ کی کارکردگی
رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد:1 ہزار87
یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:657
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 181
ریجن اسلام آباد یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ کی کارکردگی
رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد:2 ہزار358
یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:923
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 331
ریجن کراچی یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ کی کارکردگی
رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد:3 ہزار474
یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:1 ہزار669
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 772
ریجن لاہور یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ کی کارکردگی
رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد:3 ہزار967
یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:2 ہزار192
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 864
ریجن ملتان یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ کی کارکردگی
رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد:220
یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:698
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 734
شعبہ دارالمدینہ یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ کی کارکردگی
رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد:406
یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:297
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 162
شعبہ جامعۃ المدینہ گرلز یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ کی کارکردگی
رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد:7 ہزار913
یوم قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:26ہزار706
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3 ہزار146
شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی گرلز کی یوم قفل مدینہ کارکردگی
رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد:1 ہزار412
یومِ قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:1 ہزار256
فیصل آباد ریجن شعبہ اصلاح اعمال للبنات کی ماہ جون 2021ء کی ماہانہ کارکردگی
فیصل آباد ریجن سے شعبہ اصلاح
اعمال کی ماہ جون 2021ء کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:
عاملات نیک اعمال کی تعداد: 7 ہزار 595
اصلاحِ اعمال اجتماعات کی تعداد: 50 مقامات
اصلاحِ اعمال اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 845
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت
گزشتہ دنوں لاڑکانہ کابینہ کی لاڑکانہ ڈویژن
میں اصلاح اعمال اجتماع منعقد ہوا جس میں 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوتِ اسلامی نے اپنے اعمال کا جائزہ لینے
کاذہن دیتےہوئے اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ لینے
کی ترغیب دلائی اور اسلامی بہنوں کی طرف
سےکئےجانےوالےسوالات کےجوابات دیئے۔ اس موقع پر اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
نے روازنہ اپنےاعمال کاجائزہ لینے اور نیک
اعمال کا رسالہ جمع کروانے کی نیتیں بھی پیش کیں۔
شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت جیکب آباد کابینہ میں بذریعہ کال مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں جیکب آباد کابینہ میں بذریعہ کال مدنی مشورہ ہواجس میں متعلقہ شعبے کی کابینہ اور
ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
سکھر زون اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے تقرریاں
مکمل کرنے پر کلام کرتےہوئےاسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے اور رسالہ نیک
اعمال کی کارکردگی بڑھانے کا ذہن دیا نیز شعبےکےدیگردینی
کاموں کے لئےتیارشدہ مدنی پھولوں پر عمل
کرنے کا ذہن بنایا جس پرذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 2 کی گلستان جوہر کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورہ
منعقد ہواجس میں کابینہ سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبےکے دینی
کاموں کےحوالےسےمدنی پھول سمجھائےاور کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے بھر پور کوشش
کرنے کا ذہن دیا نیز انفرادی کارکردگی کو
بھی بہتر کرنے کے حوالےسےنکات بتائےاور
رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنے اعمال کروانےکی ترغیب دلائی جس پر ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔