دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں قائد آباد کابینہ بھینس کالونی کےجامعۃ المدینہ گرلز فیضانِ عطار میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں ذیلی تا زون سطح کی نگران اسلامی بہنوں سمیت کم و بیش 15 شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کےدرمیان دینی کاموں میں تقسیم کاری کی اہمیت کے مدنی پھول بیان کئے اور شعبہ اصلاح اعمال کو مزید نکھارنے کے حوالے سے اقدامات بتائے نیز وقت پر کارکردگی دینے اور تقرریاں مکمل کرنے کےحوالےسےاہداف دیئےجس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت   گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 1 کورنگی کابینہ کے ڈويژن ناصر كالوني میں اصلاحِ اعمال اجتماع ہوا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے شركت کی۔

ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’نماز کے فضائل‘‘ کےموضوع پر بیان کیاساتھ ہی نيک اعمال میں موجود سوالات سمجھائے۔ مزیداسلامی بہنوں کو نفلی روزے رکھنے کا بھی ذہن دیاجس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کوئٹہ زون  خضدار کابینہ اور ڈویژن کاہنہ نو میں مدنی مشوروں کا انعقاد کیاگیاجن میں کابینہ تا ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ مشاورت اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشعبےکےدینی کام کرنےکےحوالےسےاسلامی بہنوں کو مدنی پھول دیئے جس میں مدنی مذاکرے کی اہمیت اور نیک اعمال کے رسالے کو عوام کو کس طرح آسانی سے سمجھایا جائے اس پر کلام کیا نیزہر منسلک سے نیک اعمال کے رسائل وصول کرنے اوراصلاح اعمال کے بینرز بنوانے کا ذہن بھی دیاجس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بینرز بنوانے اور اصلاح اعمال کے اجتماعات کومضبوط کرنے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال للبنات کے تحت  کراچی ساؤتھ زون 2 نیو کراچی کابینہ میں ہونے والے جولائی 2021 ءکی ماہانہ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہو۔

تقسیم کئےگئےنیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 775

وصول ہونےوالے نیک اعمال رسائل کی تعداد:1 ہزار47

ماہ میں 14،15 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 46

ماہ میں 7،8 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 56

ماہ میں 4،5 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 23

نیک کاموں پر عمل کر کے مدنی بیٹیاں بننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3

رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 245

یوم ِقفلِ مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 267

ایامِ قفلِ مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 45

اصلاح اعمال اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 15 


 الحمدللہ عزوجل! شیخِ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یومِ قفل مدینہ و ایام ِقفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر اہتمام اگست 2021 ء کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے دنیا بھر میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیا ۔اس سلسلے میں پاکستان کےمختلف علاقوں کی کارکردگی درج ذیل ہے:

فیصل آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:758

یوم قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:432

ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:249

حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار378

یوم قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:641

ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:125

اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار203

یوم قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:871

ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:311

کراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار749

یوم قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار418

ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:825

لاہور ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار832

یوم قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار743

ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:763

ملتان ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:488

یوم قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:735

ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:220

شعبہ دارالمدینہ میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:563

یوم قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:366

شعبہ جامعۃ المدینہ میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:6ہزار193

یوم قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:5 ہزار423

ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار490

شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ

رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار574

یوم قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار144


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون 2  اورنگی ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن گلشنِ مرشد میں اصلاح اعمال اجتماع منعقد ہوا جس میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجتماعِ پاک کے دوران شعبہ اصلاح اعمال کی ترقی کے لئے مدنی پھول دیئے گئےنیزرسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ لینےکاذہن دیااور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ 


اس پُر فِتَنْ دور میں رسالہ  نیک اعمال ایک اسلامی زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ ہے۔جس کے ذریعے نیکیوں کی طرف رغبت حاصل ہوتی ہے۔رسالہ نیک اعمال کے ذریعے اپنے شب و روز کا جائزہ لیا جا سکتا ہے کہ کیا آج کا دن نیکیوں میں گزرا یا نہیں۔

امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ نے تمام مسلمانوں کو گویا ایک ایسا آسان و بہترین انعام و نیک بننے کا نسخہ عطا فرمایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے کردار، نیکیوں سے محبت اورگناہوں سے نفرت،اخلاقیات،عبادت و تقویٰ و توبہ و اخلاص نیز قفلِ مدینہ ان سب سے آپ اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے خزانے جمع کر سکیں گے ان شاء اللہ عزوجل۔اس سلسلے میں پاکستان بھر کی چھ ریجنز کی کارکردگی ملاحظہ فرمائے:

1- کراچی ریجن کارکردگی

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:18 ہزار649

اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:45

اصلاح اعمال اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:846

2-حیدرآباد ریجن کارکردگی

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 8001

اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:57

اصلاح اعمال اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 ہزار217

3- ملتان ریجن کارکردگی

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 6ہزار970

اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:34

اصلاح اعمال اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:860

4-فیصل آباد ریجن کارکردگی

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 7ہزار982

اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:49

اصلاح اعمال اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:776

5-لاہور ریجن کارکردگی

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 8 ہزار552

اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:42

اصلاح اعمال اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 ہزار160

6-اسلام آباد ریجن کارکردگی

عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 85 ہزار627

اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:45

اصلاح اعمال اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:933


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال  للبنات کے تحت 9 اگست 2021 ء کو جنوبی لاہور زون میں بذریعہ انٹر نیٹ ماہانہ مدنی مشورےکا انعقاد ہوا جس میں زون ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگی جدول بنانےکےحوالےسےنکات بتائے اور ماتحت سےمضبوط فالو اَپ کرنے کا ہدف دیا نیزماہانہ 2 سطح تک کے مدنی مشورے کے نفاذ کرنےکےحوالےسےذہن سازی کی۔اس کےعلاوہ مدنی مذاکرہ کی کارکردگی بہتر بنانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت 8 اگست 2021ءکو لاہورریجن حافظ آباد زون میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں زون تا ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ لینےاور ہر ماہ کی یکم تاریخ کو اپنی متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہن کو رسالہ جمع کروانے کا ذہن دیا نیز نیک اعمال اور مدنی مذاکرہ کی کارکردگی میں اضافہ کرنے کا ہدف دیا،اس کےعلاوہ شعبےکےدینی کاموں کےبارےمیں بھی بریفنگ دی جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد

Fri, 13 Aug , 2021
3 years ago

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت حیدرآباد زون کی کابینہ سجاول  میں 7 اگست 2021 ءمدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) میں اصلاح اعمال اجتماع کیا گیا جس میں 30 اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے نیک اعمال کی بہاریں بیان کرتےہوئے رسالہ نیک اعمال میں موجود سوالات کےبارےمیں اسلامی بہنوں کو معلومات فراہم کیں۔ اس کےعلاوہ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنےکی دعوت دی جس میں اسلامی بہنوں نے عمل کرنے کی نیتیں پیش۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت 5 اگست  2021 ء کوکورنگی کابینہ کی ایک ڈویژن میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ اصلاح اعمال کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے’’نماز‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور رسالہ نیک اعمال کے مقصد و اہمیت کے بارے میں اسلامی بہنوں کو معلومات دیں نیز پابندی سے رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال جائزہ لینے کاذہن دیااور ہر ماہ نیک اعمال کا رسالہ جمع کروانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اصلاح اعمال رسالہ جمع کروانے کی نیت کی۔

اسی طرح کا ایک اصلاح اعمال کااجتماع صحرائے مدینہ زون تھانہ بولا خان کراچی میں آن لائن ہواجس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے غسل میت کا ٹیسٹ دینےاور شعبےکےدینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا ۔اسلامی بہنوں نے آخر میں اچھے تاثرات دیئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال  للبنات کے زیر اہتمام5 اگست 2021 ءکو گلستان جوہر کابینہ کراچی میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کی کارکردگی بہتر کرنےاور انفرادی کارکردگی کو بڑھانے کے حوالےسےاسلامی بہنوں کو نکات بتائےنیز رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنےاعمال کا جائزہ لینےکاذہن دیا اور اصلاح اعمال اجتماع منعقد کرنےسےمتعلق مدنی پھول دیئے جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔