
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت21دسمبر2019ءبروز
ہفتہ کوکھارادر کے علاقے نیا آباد میں مدنی
انعامات اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں تقریباً51 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ
دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتما عِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل
کرنے کی ترغیب دلائی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے2،3،4 جنوری کو ”جنت کا راستہ“کورس
میں شرکت کرنے کا ذہن بھی دیا۔

گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت سرجانی
کراچی میں مدنی انعا مات اجتما ع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 17 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر
عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ”جنت کا راستہ“کورس
میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے اپنے تاثرات بھی دئیے۔ تاثرات دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کا
کہنا تھا کہ:

سکھر کے علاقے نیو پنڈ میں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کےتحت22دسمبر2019ءکومدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً
40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاک سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے 26 مدنی انعامات تفصیلی سمجھانے کی
کوشش کی اور روزانہ غوروفکر کر کے ہر ماہ مدنی انعامات کا رسالہ جمع کروانے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار
اجتما ع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت22دسمبر2019ءبروز
اتوار حیدر آباد زون میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم
و بیش61اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور
مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

کراچی کے علاقےناظم
آبادبطحہ ٹاؤن میں21دسمبر2019ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے
تحت مدنی انعامات اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں تقریباً 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی
ترغیب دلائی۔ اس موقع پر کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے 12ماہ سے مدنی
انعامات کا رسالہ جمع کروانے والی اسلامی بہنوں کو تحائف بھی تقسیم کئے۔
ڈرگ کالونی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت پچھلے دنوں ڈرگ
کالونی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
تقریباً 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو روزانہ غورو فکر کرتے
ہوئےمدنی انعامات کارسالہ پُر کرنے، ہر
ماہ مدنی انعامات کا رسالہ جمع کروانے اورمدنی
انعامات کو اپنے شب و روز میں نافذ کرنے
کا ذہن دیا۔
سرگودھا کابینہ کے ڈویژن جناح کالونی میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد

گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت
سرگودھا کابینہ کے ڈویژن جناح کالونی میں مدنی انعامات کا اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش46 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی
ترغیب دلائی۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے روزانہ فکر مدینہ کرنے اور مدنی انعامات
کے مطابق اپنے شب و روز گزارنے کی نیتیں بھی کیں۔

امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مدنی بیٹی
سابقہ سال چل مدینہ کی سعادت پانے والی نگران عالمی مجلس مشاورت ام میلاد عطاریہ کی والدہ ٔمحترمہ 21دسمبر2019ء کو رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ اسی سلسلے
میں21 دسمبر2019ءکو ملک و بیرون ملک کےتمام مدرسۃ المدینہ بالغات میں مرحومہ کے لئے ایصالِ ثواب کا اہتمام کیا گیا اور
بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کی گئیں ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ
کورسز کے تحت23 دسمبر2019ء سےپاکستان کے
مختلف شہروں میں سات دن پرمشتمل بیسک آف اسلام کورس کا آغاز ہو چکا ہے۔یہ کورس9
تا 12 سال تک کی بچیوں کےلئے منعقد کیا گیا ہے۔ اس کورس میں عقائد و فقہ سکھانے کے ساتھ ساتھ مختلف ایکٹیوٹیز بھی
کرائی جائیں گی، کورس کا دورانیہ 1 گھنٹہ 12 منٹ ہو گا ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت23دسمبر 2019ء سے پاکستان کے مختلف شہروں میں
تمام اسلامی بہنوں کےلئے بالخصوص 13 تا 19
سال کی بچیوں کے لئےسات دن پر مشتمل ”فیضان ایمانیات“کورس کا آغازہو چکا ہے ۔اس کا دورانیہ 1گھنٹہ 3 منٹ ہے۔ اس کورس میں عقائد اور پیارے
آقا ﷺ کی سیرت کے واقعات ،صحابہ کرام علیہم الرضوان کے
عشق رسولﷺ پر مبنی واقعات ، شرعی اصطلاحات نیز اس کے علاوہ نیک بننے کے طریقے پر عمل کرنے کی اہمیت و فضائل وغیرہ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔تمام اسلامی
بہنیں ضرور بالضرور شرکت کریں اور اور علم
دین سے فیض یاب ہوں۔
شعبہ شارٹ کورسز کے تحت 2 جنوری
2020ء سے " جنت کا راستہ " کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے

دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت 2 جنوری 2020ء سے " جنت کا راستہ
" کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ کورس تین دن پر مشتمل ہو گا اور اس کا دورانیہ 1گھنٹہ 12منٹ ہو گا ۔
٭کورس کی خصوصیات :-
اس کورس میں* نیت کی اہمیت*مختلف جائز کاموں سے پہلے کون
کون سی نیتیں کی جا سکتی ہیں ؟*63مدنی انعامات کیا ہے؟* مدنی انعامات پر عمل کرنے
کا آسان ترین شیڈول نیز(Madani
Innamat Application)
استعمال کرنا وغیرہ سیکھنے کا مواقع فراہم
کئے جائیں گے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت22دسمبر2019ء
کوحیدرآباد کابینہ ڈویژن غوث اعظم میں مدنی انعامات اجتماع کا سلسلہ
ہوا جس میں تقریباً 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں
بھرے بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے
بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی
انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔