14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
24
دسمبر2019ء کو کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں کابینہ سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار
اسلامی بہن نے سٹیزن گرامر اسکول کی پرنسپل سے ملاقات کی اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی اور
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔ پرنسپل نے اچھے اور
حوصلہ افزا تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی یقین
دہانی کروائی۔